محبت بھی کیا چیز بنائی ھے تو نے اے خدا !
تیرے بندے, تیری ہی مسجد میں روتے ہیں, کسی اور کے لئے.
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
مطمئن اور پٌرسکون زندگی وہی لوگ گٌزارتے ھیں جو اٌمیدیں آسمان میں بسنے والے 'ربّ' سے رکھتے ھیں.
دوسروں کی زندگی ناپاک بنا کر اپنے لیے پاک بیوی ڈھونڈتے ہو واہ ابن آدم تم بھی کمال کرتے ہو۔*
❤❤❤❤❤
خاموش شہر اور گفتگو کی آرزو..😢
ہم کِس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں..
گفتگو آرام سے کیجئے
آپ کی باتیں آپ کے والدین کی تربیت کا عکس ہوتی ہے !!!
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں لیکن..
👀
یہاں حد سے زیادہ شرافت بھی مار دیتی ہے.
مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔❤💝
کونسے والے ہو؟؟
1) پٹھان😍 (2) پنجابی😆(3) سرائیکی😎
(4) بلوچی☺(5) سندھی😃(6)کشمیری 🌷 (7)ہنکو 😘(8) اردو
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night