Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو

Nida.11
 

🌹❤کوئی پیار میں دل توڑ دیتا ہے
کوئی دوستی میں بھروسہ توڑ دیتا ہے
جینا تو کوئی گلاب سے سیکھے
جو خود ٹوٹ کر دو دلوں کو جوڑ دیتا ہے.

Nida.11
 

میری پوسٹس پرٹھنڈے ہاتھوں سے کمنٹس نہ کیا کریں
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا کی وجہ سے مرگئی تھی😋😀

Nida.11
 

آنکھوں👀 کی گستاخیاں معاف 🙏ہوں تو
آپ کی پروفائل دیکھ لوں
😁😜😛🤭

Nida.11
 

!!چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں!!!!!
!!!!!!اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا!

Nida.11
 

خوبصورتی سے محبت کرنا عام بات ہے ،
لیکن عام سے محبت کرنا اصل خوبصورتی ہے...!!!!

Nida.11
 

ایک کمرے میں 400 آدمی ہیں
ان میں سے 2 سو گیے اور150 باہر چلے گے
چلو بتاو کمرے میں کتنے آدمی رہ گے ہیں

Nida.11
 

اس وقت آپ کہا سے O̶N̶L̶I̶N̶E̶ ہو🔫🔫🔫🔫
پتا توچلے میری پوسٹ کہا تک دھکے کھا رہی ہے😉😉😉😉😍😍😍
M̶E̶ from fsd

Nida.11
 

کوئی کچن سے آن لائن ہے
تو ایک کپ چائے ہی پلا دو _;; 😋☕️

Nida.11
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو#🙈

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Bye bye frnds kal milte ha
Agar zinda rahe to 😘
Allah hafiz and good night

Nida.11
 

مجھے ڈاکووں نے کہا نکالو جو کچھ بھی ہے 🔪🍴
میں نے بھی دانت نکالنا شروع کر دیے😁

Nida.11
 

جن لوگوں کی دال نہیں گلتی😏😏
وہ آلو پکا لیں لازمی دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے 😂

Nida.11
 

Aj mujy kisi ne Happy new year wish nae kiya😏😏😏😏😏 sb damadam members bore hain🙈🙈🙈😎😎

Nida.11
 

لو جی نئے سال کا پہلا سوال😊😊😝😜
بتاو......😂
مچھر جانور ہے یا پرندہ🤔😂😂

Nida.11
 

میری پوسٹس کے ساتھ سوتیلی ماوں والا سلوک کرتے ہو تم سب____😓

Nida.11
 

سننے میں آیا ہے کے !!
میں پوسٹ نا کروں تو آپ لوگوں کا دل نہیں لگتا 😌🤭😂👻👻

Nida.11
 

آپ نے سال کا پہلا دن کیسا گزارا ہے

Nida.11
 

Ye dmd ko rato rat kya ho gya pahchana ni ja rha h