*جن لوگوں نے آپ کو دکــــھ دیئے ... ان کو بھــــلا دیں ... لیکن جو انہوں نے سبــــق دیئے ... ان کو یاد رکھیــــں .....!!!*
💞 💞
❣🤲🏻 🌙۔
*دولت کی اصل خرابی یہ ہے کہ وہ آدمی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی اور اگر رہ جائے تو آدمی نہیں رہتا....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*آہستہ آہستہ آپ کا دماغ بھی آپ کـــی اداکاری کـــےمطابق عمـــل کرنـــے لگـــے گا ، اور آپ سَـــچ مُـــچ خوش رہنـــے لگـــیں گـــے******
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*درختـــ کـــے نیچـــے پـانی ڈالنـــے ســـے سبـــ ســـے اونچـــے پتـــے پـــر بھـی پانـــی پہنـــچ جـــاتا ہـــے اســـی طـــرح اخلاص کـــے ســـاتھ کئـــے گئـــے نیکـــ عـــمل اللـــہﷻ تکـــ پہــنچ جاتـــے ہیـــں خدمتـــ سب کـــی کـــریں مگـــر امیـــد کـــسی ســـے بھــی نہ رکھیـــں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں۔*
*❣️🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*بے شک جولوگ ایمان لائے اورجنہوں نے نیکیاں کی ہیں یقیناہم ایسے لوگوں کا اجر ضائع نہیں کرتے جواچھے کام کریں۔*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*اچھے انسان کی پہچان یہ ہے کہ وہ موت کے بعد بھی اپنے اچھے اخلاق اور کردار کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*جن کو اپنے نفس کی معرفت نہیں وہ انسان نہیں جو اپنے نفس سے انتقام لینا جانتا ہے کہ اپنے جیسے لوگوں کو معاف کرنے میں کتنا سکون ہے وہ لوگ ہر وقت دوسروں کو اذیت دے کر خوش ہوتے ہیں ایسے لوگ اپنے نفس سے بیگانہ ہیں جن کو اپنے نفس کی معرفت نہیں وہ انسان نہیں بلکہ حیوان ہے۔*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*اِس دُنیا میں ہر شخص اُتنا ہی پریشان ہے*
*جتنی اُس کی نظر میں دُنیا کی اہمیت ہے...!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*آپ غم کے پرندوں کو اپنے سر پر اُڑنے سے نہیں روک سکتے، لیکن آپ اپنے سر کو اُن کا گھونسلہ بننے سے ضرُور بچا سکتے ہیں...!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*زندگی میں کبھی دکھ آتے ہیں اور کبھی سکھ مگر وقت اتنا وفادار ہے کہ دونوں میں ساتھ نبھاتا ہے بِنا رنگ، ذائقہ اور خوشبو تبدیل کیئے۔*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*جس شخص کو اپنے گناہوں پر پریشانی اور ندامت نہ ہو تو سمجھ لو کہ یہ شخص اللّٰه کی نافرمانی اور عذاب میں مبتلا ہے جیسا کہ ابلیس کو آج تک شرمندگی نہیں ہوئی اور نہ قیامت تک ہوگی لہذا گناہوں پر پریشان ہونا یہ اچھی علامت ہے۔*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣️🤲🏻 🌙۔
*محبت کریں تو نکاح کریں*
*ورنہ گوشت کی تلاش میں کتے ہوتے ہیں.*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂😂😂
اِتنے اور اِتنے ، کِتنے ہوتے ہیں ؟🤔🤨
چلو دسو وڈے آئے ذہین لوگ😂😂😜😜
||•😒🤣🤣
_🌱گھر والوں کو مجھ پر اتنا اعتماد ہے کہ😕
جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کتابیں نہیں بیچنے دیتے 😐🙊😂🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ گل سنو۔۔۔۔
میں آج کے بعد شاید پوسٹس نہ کر سکوں😞
یا کم آیا کرو😞
کیوں کہ
کل انعامی پاپڑوں سے میرا لٹو نکلا ھے😍
اب میں اس سے کھیلا کرناہے😂😂😂
میری قدر کیاکرو😌
تم لوگوں کے چوسنی ورگے منہ پر ہنسی لانے کے لیے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں😔😔🙊🙊😂
😂😜😜😜😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain