*💞🌹آج کی اچّھی بات💞🌹* *اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!* 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹
نیند کو بددعا نہ دے جانا گیسؤں کی ہوا نہ دے جانا جی پڑے ہیں تمہارے کہنے پر بندہ پرور دغا نہ دے جانا حشر میں کون کس کو ملتا ہے حشر کا آسرا نہ دے جانا میں عدم ہوں مجھے خدا کے لیے زندگی کی سزا نہ دے جانا💔🔥