Damadam.pk
Nika_44's posts | Damadam

Nika_44's posts:

Nika_44
 

سوجی آنکھیں، ننگے پاؤں، بال بکھرے ہیں___
آ دیکھ! تیرے عشق میں ہم کیسے نکھرے ہیں___
❤️❤️

Nika_44
 

تم شاعری کی بات کرتے ہو *جانی*
ہم باتیں بھی کمال کی کرتے ہیں
꧁ جانی ꧂
+═❁+❁═+

Nika_44
 

👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.han koi 😂😂

Nika_44
 

شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتیں، نہیی تو کہتیں اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھانا😋😃🤣😀😃

Nika_44
 

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂

Nika_44
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂

Nika_44
 

جو میں بولتا ہوں او میں کرتا ہوں
اور جو میں نہیں بولتا او بھی کرنا پڑتا
ورنہ گھر والے مارنے لگتے ہیں
😆😜🤪😂

Nika_44
 

Follow To Follow

Nika_44
 

زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں😳ایسا نا ہو آپ پیچھے رہ جائیں اور آپ کا پیٹ آگے نکل جاۓ😝
😁💀😂😂

Nika_44
 

جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے 😞😞😞
😂

Nika_44
 

😝😝😂😂🙏🙈
اج مجھے ایک حسینہ فیس بک انبکس میں بولی
مجھے 100 کا بیلنس چاہیے
میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف
آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں 😝
۔
بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا🙈😜😂😝

Nika_44
 

زنانہ آئی ڈی چلانے والوں
😡😠
تمہارا بیڑا غرق ہو😡 میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.🙄😔😂

Nika_44
 

مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں 😊
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🔥

Nika_44
 

*🌹💗آج کی اچّھی بات💗🌹*
*سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی، جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ بے جا صفائیاں پیش نہیں کرتے۔*
🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗

Nika_44
 

"تو اگر اہل بصارت ہے تو احساس بھی بن.🍀🌸
دیکھ تصویر کی گہرائیاں، تصویر نہ بن"!❤✌
_______💕💯

Nika_44
 

ﺧﺒﺮ نہیں ﻣﺠﮭﮑﻮ یہ کوﻧﺴﺎ ﺩﺭﺟﮧ-ﻋﺸﻖ ﮬﮯ 😘
ﮐﮧ ﻟﻔﻆ ﺳﺐ ﻣﯿﺮﮮ_______ﺍﻭﺭ ﺫﮐﺮ ﺑﺲ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﮬﮯ!💞

Nika_44
 

🐅 #اکڑ توڑنی ہے اُن منزلوں کی ..💪
جن کو اپنی #اُنچائیوں پر غرور ہے.#🔥

Nika_44
 

ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!
نفرت ھو یـا محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیـں❤🔥😘😘😘😘

Nika_44
 

میں اس لیے بھی کھڑا تھا جھکا کے سر اپنا.
تو شرمسار نہ ہو - - - - - - بات سے مکرتے ہوئے😔

Nika_44
 

سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭
گروپ کے مین گیٹ پر اگر کسی نے
اُبلے ہوئے انڈے، 🥚
سُوپ کی رہڑی، 🍜
یا مونگ پھلی 🥜 کی رہڑی لگانی ہے تو
آج ہی اپنی CV ایڈمن کو جمع کروائیں 🤭 😁😁😁