Damadam.pk
Nika_44's posts | Damadam

Nika_44's posts:

Nika_44
 

میں نے بہت ریسرچ کی ہم چپل کے بغیر چل سکتے ہیں
😍 لیکن😍
چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی
🙈🙈
😂😂😂😂

Nika_44
 

🤣😂😆😆😆😂🤣
بابا جی کہتے تھے
جہاں دال نہ گلے وہاں ساگ
پکا لو
🤪🤪🤪🤪🤪

Nika_44
 

💫 *کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں ایسے الفاظ کا تحفہ جس سے اس کا حوصلہ بڑھے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Nika_44
 

دعا کرتے ہیں روز تیرے خواب میں آنے کی
سونے کہا دیتے ہیں یہ ظالم تیرے خیال'' ''
*🥀دِل میــں بَـس جَـاؤ🥀*

Nika_44
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ😏
وہ اس رکشے میں بیٹھے🚕🚕
جن کا رنگ ان کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو 😂😂😂

Nika_44
 

لائف بوائے اور ڈیٹول صابن سے کبھی مت نہانا 😳
سُنا ہے اس سے جراثیم مر جاتے ہیں😱😱
اور میں آپ سب کو کھونا نہیں چاہتا 😜😂😂

Nika_44
 

شوہر کھانے کھاتے ھوۓ اپنی پتنی سے کہتا ہے
ڈارلنگ تم دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہو
بیگم کچن سے: اچھا تمھیں کیسے پتا ؟
شوہر۔ تمھیں دیکھ کر اب تو روٹیاں بھی جلنے لگی ھیں
👏🥳🙈🙈😅🤣😂

Nika_44
 

میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں
تو دل کو سکون ملتا ہے
کہ میں ہی بیکار نہیں ہوں
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے😜😂

Nika_44
 

اک جہاز ✈️ نے راکٹ 🚀 کولوں پوچھیا۔۔۔
توں اینا تیز اڑنا ایں ایندے پیچھے راز کی اے۔
راکٹ: تیرے پیچھے اگ 🔥 لگگی ہووے تاں تینوں پتا لگگے۔🤔😄😇

Nika_44
 

گروپ کا بوجھ اکثر 2 4 لوگوں پر ہی ہوتا ہے
باقی سب تو باراتیوں کی طرح دلہن کی سہلیاں دیکھنے ہی آتے ہیں۔
😀😅😂🙈😝😀

Nika_44
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ😎😎
انسان کو حقیقی خوشی تب ملتی ہے جب چاولوں کے
نیچے سے دبی ہوئی بوٹی ملتی ہے ۔۔۔۔ سچی؟؟؟😂😜

Nika_44
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟
پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀

Nika_44
 

ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂

Nika_44
 

تاج محل کی عمارت ہر عاشق کو محبت کی مثال نظر آتی ہے ۔
میں کس کس کے لیے تاج بنواوں مجھے تو ہر لڑکی ممتاز نظر آتی ہے
🤣😂😁😁😂😂😁😁😂😁😁

Nika_44
 

مجھے بھول جاو اسد میری شادی ہو رہی ہے لڑکا:کون اسد میں تو ارسلان ہوں۔ لڑکی:ارسلان تم بھی بھول جاو اور اسد کو بھی میسج کر دینا😂

Nika_44
 

🤔وہ آپ حضرات سے پوچھنا یہ تھا کہ مجھے بھی ایک گروپ بنانا ہے.
اس کے لئے مستری کون سا ٹھیک رہے گا؟
😂😁😄😜😝😀😉😃😆

Nika_44
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂

Nika_44
 

مجھے اپنے جیسے لوگ بہت پسند ہیں
ہنس مکھ😀 ، خوش مزاج 😂، شرارتی 😜اور
رج کے سوہنے🙈🙈🙈😍😍
ہے کوئی ایسا؟😉😜

Nika_44
 

آ لو لے🥔 مٹر لے، گوبھی لے🍈 گاجر لے🥕 جو مرضی لے 😌
بس میرے نال پنگے نہ لے 😛💁😍

Nika_44
 

ارون کمار کئی ہفتوں کی مسافت طے کر کے ہمالیہ کی چوٹیوں میں دنیا کے ٹھنڈے ترین مقام پر ایک جوگی سے ملنے پہنچا۔
ارون نے جوگی سے کہا کہ اس جگہ پر آپ کیسے رہ رہے ہیں، میرے لیے تو چند منٹ گزارنا مشکل ہوا جا رہا ہے۔ جوگی نے کہا اس کے دو کارن ہیں۔ اکیس سال کی تپسیا اور سبز چائے ۔ آپ کیا لیں گے تپسیا یا چائے۔ ارون کمار گھبرا کر بولا، سبز چائے۔
جوگی نے آواز لگائی۔
تپسیا! دو پیالی چائے تو لانا😣