Damadam.pk
Nika_44's posts | Damadam

Nika_44's posts:

Nika_44
 

لو جی مینو اج پتا لگا🤔
کہ BF کا مطلب بارہویں فیل 😝😜😛
اور GF کا مطلب گیارہویں فیل😝😜😛

Nika_44
 

بوڑھی کمزور ساس سے کیا مقابلہ؟ ... اگر مقابلے کا شوق ہے ... تو اپنے شوہر کی دوسری شادی کروا کر برابر کا جوڑ لائیں ... آپ کو بھی پتہ چلے کہ مقابلے کیسا ہوتا ہے؟🤔🤪🤣

Nika_44
 

*آج کا سوال!*
کھڑکی ایجاد کرنے والا چور تھا یا عاشق؟🤔😁🤔

Nika_44
 

میں نے group کو چار چاند لگانے کا فیصلہ کیا ہے🤗
ایک تو میں ہوں🙈
باقی تین نظر نہیں آ رہے🤔

Nika_44
 

*اپنی غیرت کو پامال نہیں کر سکتے*💐
*اسکا نمبر ہے مگر کال نہیں کر سکتے*💐
*ہو بھی سکتا ہے تیرا نام کہیں لکھا ہوا*💐
*پورے جنگل کی تو پڑتال نہیں کر سکتے*💐

Nika_44
 

❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم

Nika_44
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤

Nika_44
 

انڈوں نے امریکی ڈالر کو شکست دیدی اب برٹش پاؤنڈ کی جانب رواں دواں
180 روپے درجن
مجھے ڈر ہے کہیں بات کویتی دینار تک نہ پہنچ جائے😂

Nika_44
 

مجھے آن لاہن دیکھ کر تیرا آف لاہن ھو جانا 🙃🙃🙃
افففف تیری digital نفرت 😛😛😛

Nika_44
 

سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭
گروپ کے مین گیٹ پر اگر کسی نے
اُبلے ہوئے انڈے، 🥚
سُوپ کی رہڑی، 🍜
یا مونگ پھلی 🥜 کی رہڑی لگانی ہے تو
آج ہی اپنی CV ایڈمن کو جمع کروائیں 🤭 😁😁😁😁😁😎

Nika_44
 

میں چائے ٹھنڈی کر کے پیتا ہوں
کہ کہیں میرے دل میں رہنے وا لے دشمن نہ جل جائے🤭🤭🤣🤣😀

Nika_44
 

آج صبح سے کم سے کم سو ہچکیاں آ گئی ہیں
ارے ظالموں صرف یاد کرو میرے نام کا رٹ٘ا کیوں لگا رہے ہو 😂😂😂🤣😂🤣😂🤣😂

Nika_44
 

جب قسمت ہی خراب ہو تو گلے میں تعویذ کی بجاۓ مولوی بهى باندھ لیں تو بهى کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂

Nika_44
 

بچپن میں اماں سے اچھی سے دھلائی ہونے کے بعد اگلے 2 گھنٹے روتے ہوئے یہی سوچا کرتا تھا " گھر سے بھاگ جاؤں گا اور بڑا آدمی بن کر واپس آؤں گا"۔
😜😜😜😜

Nika_44
 

سوچ رہا ہوں 😌🤔
گروپ میں ایک کمرہ
کرائے پر لے لوں
بار بار آتے جاتے تھک جاتا ہوں یار
کیا خیال ہے ایڈمن صاحب۔😍😂😁🙈

Nika_44
 

یہ عمر بھر کی مسافت ہے, دل بڑا رکھنا
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے راستے میں...💔🔥

Nika_44
 

جب جینا چاهتا تها لوگ بدعاۂیں دیتے تهے
مرشد
اب مرنے کا شوق هے تو لوگ دعاۂیں دیتے هیں

Nika_44
 

*ایڈمن برائے فروخت* 😎✋
*قیمت :صرف تین ارب ڈالر* 😌👌🏻
*اب اتنا بھی سستا نہیں کے ایسے ہی دے دوں* 😜😂✌🏻

Nika_44
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂