Damadam.pk
Nimmi_ch's posts | Damadam

Nimmi_ch's posts:

Nimmi_ch
 

Bs mry chorny ki der thi 💔wo mar gaya kisi or par💔

Good morning
N  : ❤good morning❤ - 
Nimmi_ch
 

نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

Nimmi_ch
 

زندگی کب کی خاموش ہو گئی
دل تو بس عادتاً دھڑکتا ہے
.k1

Nimmi_ch
 

کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے

Nimmi_ch
 

اللہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو
جو سن کر اُٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو

Nimmi_ch
 

لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے
good night

Nimmi_ch
 

جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں
ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں
good night

Nimmi_ch
 

اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا

Nimmi_ch
 

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔

Nimmi_ch
 

جن کی سن لو وہی فرشتہ ہے نجانے انسان کہاں رہتے ہیں

Nimmi_ch
 

رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا مر جانا

Nimmi_ch
 

راستے جدا بھی ہوں، فرق کچھ نہیں پڑتا..
ایک جیسے ہوتے ہیں، دکھ اداس لوگوں کے..

Nimmi_ch
 

کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پِھر جوڑ کے توڑا ناکارہ کردیا میرے دل کو پیوندکارییوں نے
Nimmi_ch

Nimmi_ch
 

بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
Nimmi_ch

Nimmi_ch
 

اس کی آنکھوں کی تعریف کیسے بیان کروں جو اس کی آنکھوں کو دیکھ لے وہ عشق کر بیٹھتا ہے
Nimmi_ch

Nimmi_ch
 

اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
Post by Nimmi_ch

Nimmi_ch
 

نظراں دا فرق اے سجناں کسے نوں زہر لگدے آں کسے نوں شہد لگدے آں
Nimmi_ch

Nimmi_ch
 

ہو رہی ہے ذندگی دشوار کیا کریں ہر کسی سے پیار کا اظہار کیا کرہں

Nimmi_ch
 

جانے دو صاحب اتنے شکوے لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو