وقتِ دعا میں ایک دعا کروں
میں رب سے ایک التجا کروں
تو خوش رہے ، تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے
تو ہر پل یونہی ہنسا کرے
پھولوں کی مانند کِھلا کرے
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
تیری معاف ہر ایک خطا کرے
آمیـــــــــــــــن
قتل کر ڈالے سب حرف میں نے,,,,,
پردہ رکھا تھا تیری سازش کا....!!!!!
پہلے کبھی نمرود تھا،!!، پھر فرعون تھا،!!، پھر یزید تھا۔۔ اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں۔۔۔ جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں۔۔۔۔۔۔!!!
زندگی تُجھ کو لمحوں کا سفر کہتے تھے بیچ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسے۔؟__
جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزار لیٹر دودھ کو برباد کر دیتی
اسی طرح انسان کی انا اچھے سے اچھے رشتے کو برباد دیتی ھے.
آرزو ہے کہ تیرے ساتھ دیکھو دنیا کی نعمتیں جنت کی رحمتیں
چھن جانے میں بھی مصلحتِ خُدا ہوتی ہے... کچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں ہوتا...
Post by Nimmi_ch
♡ جب دیکھ لیتے ہو نظر بھر کے مجھے ♥️ میں اور خوبصورت ہو جاتى ہوں 💞💞
Nimmi_ch

Good night

تم جُھوٹے ہو سچے نہیں لگتے، پہلے لگتے تھے اب اچھے نہیں لگتے. 😏😏
سب سمجھتے ہیں میں تمہاری ہوں تم بھی رہتے ہو اس گمان میں کیا۔۔۔؟
: تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔ پاگل۔۔۔۔۔ یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥
Nimmi_ch
ہونٹوں پہ ہنسی دل میں ذرا غم ہے. فنا ہاتھ کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے 💔 

Nimmi_ch
عیادت کو میری آکے وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تمہں تو ہم ہی ماریں گے ذرا سا ٹھیک ہو جاؤ
#Nimmi_ch
Meri passand ka miyar kuch
be ho 
jissy chahuun giii usssy
Be' missal kr do giii
Nimmi_ch___☑
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر🔥 چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر 💔

Me mar gai k zinda hon mry bary me 💔khuda kary tujhy itni bi khbar na mily 💔post by Nimmi_ch
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain