Damadam.pk
Nimmi_ch's posts | Damadam

Nimmi_ch's posts:

Nimmi_ch
 

الڧاظ تو سب ہی سمجھ لیتے ہیں مزا تو تب ہے کہ جب کوئی خاموشیاں بھی سمجھے۔۔۔۔
Nimmi_ch

Nimmi_ch
 

👌👍🖎نسل نسل دا فرق ہو دا سوہنیا
.
.
کسے نوں زہر لگدے آں تے کسے نوں 😏🔥شہد✌
.
.
.
جسے ہم زہر لگتے ہیں ان سے گزارش 😛😛😜😜ہمیں کھا کے مر جائیں😝😝

Nimmi_ch
 

"اگر وہ آۓ میرے جنازے پہ اور پوچھے میری موت کی وجہ___" تو کہہ دینا کھوئی تھی تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھول گئی___
Oye hoye choriya to not karo guys mri .a5

Nimmi_ch
 

😣😣کوئی مجھے بھی اپنا دل💞 دے دے
۔
۔
۔
😂😂😜😛😝میں کھا نہیں جاؤں گی

Nimmi_ch
 

سائیں تجھے معلوم ہے نا انداز محبت سر خود بخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا

Nimmi_ch
 

پنجابی :آج میری کتے نے انڈہ دیا ہے۔ دوست:پاگل ہوگیا ہے کیا ،کتا کب سے انڈا دینے لگا پنجابی:یہ میرا سٹائل ہے ،میں نے اپنی مرغی کا نام ’’کتا‘‘رکھا ہے۔

Nimmi_ch
 

میں جب بھی آپ سب کو آن لائن دیکھتی ہوں، تو دل کو سکون ملتا ہے کہ صرف میں ہی ویلی نہیں ہوں، کام دھندا آپ سب کے پاس بھی نہیں ہے 😂🙈

Nimmi_ch
 

فاصلہ رکھیں میرے ہاتھ میں چونا ہے پھر نہ کہنا ہمیں کیوں لگایا 😂🙈

Nimmi_ch
 

آپ اپنے گھر میں کون سے عہدے 💺پر فائز ہیں؟؟ میں تو محکمہ وزیر آرام و خوارک🍔🍕🍟 اور ڈانٹ ڈپٹ 😂😂 🍕🍕😍🍕🍕

Nimmi_ch
 

عزت اور محبت دو ایسی جانیں ہیں. کہ اگر ان میں سے کوئی ایک مر جاۓ. تو دوسری خود ہی مر جاتی ہے💗💗💗

Nimmi_ch
 

محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں بانٹنے والوں کو ملتی ہے

Nimmi_ch
 

وقت کی ایک عادت بہت اچھی لگی جیسا بھی ہو گزار جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کے بعد بھی۔

Nimmi_ch
 

نظراں دا فرق اے سجناں کسے نوں زہر لگدے آں کسے نوں شہد لگدے آں

Nimmi_ch
 

محبت دونوں ہی بہت کرتے تھے میں اس سے اور وہ کسی اور سے 💔
Nimmi_ch

Nimmi_ch
 

اگر رہنا ہی چاہتے ہو تو یاد رکھئے کہ خوبصورت ترین جگہ کسی کا دل اور محفوظ ترین جگہ کسی دعاؤں کے حصار میں رہنا ہے

Nimmi_ch
 

فقط ایک ہونے میں ہی حسن بندگی ہے _____جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں 💞😊

Nimmi_ch
 

سچ مچ بہت پسند ہے مجھے __ہ ___تیرا حد میں رہ کر بے حد پیار کرنا❤☺

Nimmi_ch
 

مجھے نفرت ہے ہر ایک اس شخص سے __جو تمہارے نزدیک ہونے کی کوشش کرتے ہیں ☺❤

Nimmi_ch
 

عیادت کو میری آکے وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تمہں تو ہم ہی ماریں گے ذرا سا ٹھیک ہو جا

Nimmi_ch
 

پھولوں کا بکھرنا تو مقدر میں تھا لیکن۔۔۔
کچھ اس میں ھواوں کی سیاست بھی بھت تھی۔۔۔