Good night sir me shadid dard h
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے...!
.جب ہمارے احساس کو بری طرح روندها جاتا ہے
تو پهر کسی سے احساس کا رشتہ جوڑنے کا دل نہیں کرتا!!
چھوڑو محبت کو۔۔😁
بجلی کی تار پکڑو۔۔😜😂
قسم سے آخری سانس تک نہيں چھوڑے گی😒😂😂😂😂😜😜😜
...#😝
مشکل وقت کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ فالتو لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں.....🤦♂️
..اک عجب سی جنگ ہے مجھ میں کوئ مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
کون کہتا ہے کہ ہم جھوٹ نہیں
بولتے...😐😐
آپ خیریت تو پوچھ کر دیکھیے
😕😕
جو نظر سے گر گیا وہ میرے لئے مر گیا،
اب میری جان روٹھنے منانے والے زمانے گئے.! 🤦♂️
نڧرتیں بھی جس کے آگے ہار جائے میں ایسی محبت مزاج لڑکی ہوں۔۔❤
سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو!
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں.سب مر نہیں جاتے۔۔۔۔۔
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے
اب پتا نہیں آپ لوگوں کے پاس میری تصویر ہے بھی کہ نہیں

وہ خاموش لہجے کی سادا سی لڑکی جب کوئ محبت سے بات کرے تو بہت بولتی ہے۔۔۔💟
اتنی اچھی اچھی پوسٹس کرتی ہوں😌😌😌😎😎
مجال ہے کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😏😏😏😕😕😐😐😑😑😒😒
اے کاش کہ بن جاتا تو ہمارا ہمدم ۔ کتنا دل کو اس بات کا ارمان تھا

ﻟﮕﺍٶ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ . . ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﺝ ﺩﻣﺎﻍ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ


تیرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں میرے
یقین کر میری ہمت کی داد بنتی ہے۔۔!!
Nimmi_ch
میں نے رسماً کہا کہ میں جاٶں
اس نے فوراً کہا مناسب ہے
Nimmi_ch
فقط لب و لہجے رسیلے ہیں
لوگ اندر سے زہریلے ہیں
Nimmi_ch
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔ 
Nimmi_ch
یکایک بے سہارا کر گیا
وہ چُپکے سے کنارہ کر گیا
Nimmi_ch
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain