مجھے نہ کسی دل,نہ کسی کی جان چاہیے.......
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے
مقدر جب روٹھ جاۓ گا پھر تم جانو گے..!!
کیسے کوئ بچھرتا ہے کیسے کوئ بکھرتا ہے..!!
یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے...
مل جاے گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے!..
.محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی۔۔۔۔!!
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔!!
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے،
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے۔۔۔!!
چہرہ صاف__دل میں داغ🔥
منہ پے آپ__پیچھے سانپ💔
پتا نہیں لوگ میری بات کا یقین کیوں نہیں کرتے،
میں واقعی بہت شریف ہوں
آپ جب سے میری پوسٹوں پر آنے لگے ہیں😎
کمنٹس چمکنے لگے😎 لائکس مسکرانے لگےہیں😂😜 😉
احترام کرتی ہوں، احترام کرواتی ہوں
محبت کے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے 🥀❤
_ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻞ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ_ _ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ_ _ﻣﯿﮟ ﻓﻨﺎ، ﺑﻘﺎ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺳﻔﺮ_ _ﺍُﺳﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﺬﺍﺭ ﺩﻭ
بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا💞
تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا💞
وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے 💕
حسین تو تھا ہی؛ذہین کتنا تھا💔💔
اپنی خواہشوں کبھی اپنے قدموں کے آگے نکلنے نہ دو
جو مل گیا اُس پر شکر کرو جو چِھن گیا اُس افسوس نہ کرو
زخم تو بھر جاتے ہیں
لیکن
یادیں کہاں پیچھا چھوڑتی ہیں