Damadam.pk
Nimmi_ch's posts | Damadam

Nimmi_ch's posts:

Nimmi_ch
 

-آشنا سے چہروں کے، اجنبی رویوں کو ✨ سہہ کر مسکرا دینا، آفرین اذیت ہے ....🍂

Nimmi_ch
 

خزاں کا موسم گزر گیا ہے آ گئی ہے بہار پھر سے ویران باغوں میں گل کھلے ہیں بچھڑے ساتھی آن ملے ہیں تیرا، میرا، یہ شور کم ہے اب وباؤں کا زور کم ہے دکھ کے بادل چھٹ گئے ہیں تلخ دن تھے، کٹ گئے ہیں اچھے دن ہیں، ہاں سہی ہے ہر سو خوشیاں، بجا، سہی ہے مگر ہر مسرت کم ہے مجھ کو جانے والے ترا غم ہے مجھ کو آنکھوں میں میری نمی ہے اب بھی یار تیری کمی ہے اب بھی 🔥

Nimmi_ch
 

لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر 💯 خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم🥀

Nimmi_ch
 

کیا کہا انتہائی بدلحاظ اور کڑوی ہوں 😏 تو آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگیں 🔥🐾 ✌️.g5

Nimmi_ch
 

سب اپنے جانو مانو کی کوئی ایک اچھی عادت بتائو🙈
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں
اسلام علیکم😂

Nimmi_ch
 

شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے!
مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین!😍

Nimmi_ch
 

میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے❤❤
Oye hoye

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا 

میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے
N  : شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا - 
Nimmi_ch
 

تیرے گھر🏠 کے سامنے ایک 🏠 گھر بناؤں گی 🥰
جب تجھے کٹ پڑے گی میں تالیاں بجاوں گی🤣🤣😂😂

Nimmi_ch
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢

Nimmi_ch
 

ہر شخص ہوتا نہیں ہر بات کے قابل۔🥀۔
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے۔🥀۔
یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا۔⁦❤️⁩۔
ہر شخص کو اس میں بسایا نہیں کرتے۔🤗۔
خاموشیوں کو تیری جو خاطر میں نہ لائے۔💔۔
الفاظ اس شخص پہ ضائع نہیں کرتے۔🥀۔
🔥🥀👉💔👈

Nimmi_ch
 

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں

Nimmi_ch
 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

Nimmi_ch
 

لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟.d8

Nimmi_ch
 

وہ پوچھنا یہ تھا
کہ حسنِ جاناں کی تعریف ممکن کیوں نہیں.d8

Nimmi_ch
 

سن لیا ہم نے ! فیصلہ تیرا
-اور سن کر اْداس ہو بیٹھے
-ذ ہن چپ چاپ آنکھ خالی ہے-
😔جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے

Good evening
N  : Good evening - 
Nimmi_ch
 

Kanch ki duniya me hamen sab mily pathar k log

Nimmi_ch
 

کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں
تجھے میں اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں

Nimmi_ch
 

اتنے مصــــروف نہ رہو تھــوڑا ســـا یاد کرلیا کرو
پــــاگل
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں..