اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ڈھونڈ اُجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
غمِ دنیا بھی غمِ یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
تُو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا!
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
اب نہ وہ میں نہ وہ تُو ہےنہ وہ ماضی ہے فرازؔ
جیسے دو شخص تمنّا کے سرابوں میں ملیں
اے چاند
جب وہ تیری طرف دیکھیں
تو انہیں کچھ یاد دلانا
مدھر سے کچھ گیت سنانا
اور کہنا۔۔۔۔۔۔۔
تمہیں کوئی یاد کرتا ہے
تیری آرزو تیری امید کرتا ہے
کوئی آج بھی۔۔۔۔
تمہیں دیکھ کر عید کرتا ہے
Good morning

*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں ....
*💫کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی بدصورتی، رنگ ڈھنگ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس اِنہیں کھوجنے، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے...!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*
*آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے ... مگر اسی آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ اسے نہیـــــــــں دیکھ سکتی ... بلکل اسی طرح کچھ انسان دوسروں کی غلطیوں کو دیکھتے ہیــــــــں ... لیکن انہیـــــــــں اپنی غلطی نظر نہیـــــــــں آتی .......!!!*💞 💞 💞
تم نے سمجھا ہی نہیں میری آنکھوں میں ٹھہرے دکھ کو ۔۔۔
اَب خَساروں کو مَیں اُنگلی پہ گِنوں..؟ نامُمکن
جَب اُسے چھوڑ دِیا ہے ،، تو سَمجھ چھوڑ دِیا...!
انسان بے داغ بھی ہو تو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں
#ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا !!!
جو محبت سے دیکھتے ہیں مجھے!!!...
رہ نہ پاؤ گے کبھی____بھلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس ہوگی____ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو کتنا بھی___سجا کر دیکھ لو
💞💞
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*
کہتے ہیں دل کی بات ہر کسی کو بتائی نہیں جاتی
پر دوست تو آئینے ہوتے ہیں اور آئینے سے کوئی بات چھپائی نہیں جاتی
واہ رے محبوب تیرے نخرے"😒
"دل کرتا ہے بیچ کے تجھے لے لوں عید کے دو بکرے"😝🙈😂
مجھ کو تولا گیا__خطاؤں سے...
میری اچھائیاں __رائیگاں گئیں...😑🙌
نا جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہو تم!
ہم تو وہ لکھتے ہیں جو تم سے کہہ نہیں پاتے!
میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!!♥🌚🍁
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے!!🔥💯✌
•||• 🦋★__★🦋 •||• میرے دشمن بھی نرالے ہیں😉😛😵 پہلے میرا اسٹائل دیکھیں گے👊??👈 پھر تھوڑی نفرت کریں گے☝👆👈 پھر کاپی کریں ❤😘😘👈 •||• 🦋★__★🦋 •||•
بہت الفاظ ہیں لکھنا بھی آتا ہے مگر رہنے دیں اب آپ کو منسوب کرنے کے لیے میرے الفاظ بھی ختم میرے جذبات بھی ختم 🖤🙃🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain