Damadam.pk
Nimmi_ch's posts | Damadam

Nimmi_ch's posts:

Nimmi_ch
 

زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے
اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا😔
😔

Nimmi_ch
 

خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
👀😵😷😴💤👎👎
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔
👀😵😷😴💤👎👎

Nimmi_ch
 

سادہ مزاج ہوں مجھے #سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق #خدا ہوں مجھے #عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝

Nimmi_ch
 

وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥

Nimmi_ch
 

میں اب سونے سے ڈرتی ہوں💔
کہا تھا نا کہ یوں سوتے ہوۓ مت چھوڑ کے جانا
مجھے بے شک جگا دینا
بتا دینا
تمہیں رستہ بدلنا ہے
میری حد سے نکلنا ہے
تمہیں کس بات کا ڈر تھا؟
تمہیں جانے نہیں دیتی؟
کہیں پہ قید کر لیتی؟
ارے پاگل محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی
جسے رستہ بدلنا ہو اسے رستہ بدلنے سے
جسے حدسےنکلناہو اسےحدسےنکلنےسے
نہ کوئ روک پایا ہے نہ کوئ روک پاۓ گا
تو تمہیں کس بات کاڈر تھا
مجھے بے شک جگادیتے
میں تم کو دیکھ ہی لیتی
تمہیں کوئی دعا دیتی
کم از کم یوں تو نہ ہوتا

Nimmi_ch
 

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں

Nimmi_ch
 

Uljha Rahi Hai Mujh Ko ,
Yehi Kash Makash Musalsal
Wo Aa Basa Hai Mujh Mei ,
Ya Mai Us Mei Kho Gai Hoon

Nimmi_ch
 

جو صورتوں پر ہنستے ہیں۔۔!🌸
انھیں تحفے میں آئینہ دیجئے ۔۔🔥

Nimmi_ch
 

ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں لوگوں کو کھو دیتے ہیں اور نیشانیاں سنبھال کے رکھتے ہیں💔💔

Nimmi_ch
 

سیرت میں ، شباہت میں ، تکلّم میں ، ادا میں اے جانِ تخیّل______کوئی تجھ سا نہیں ملتا

Nimmi_ch
 

پھر یوں ہوا کہ میں نے رویے سمجھ لیے پھر اس کے بعد کسی سے شکایت نہیں رہی
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..💔

Nimmi_ch
 

فاصلہ رکھیں جناب😒 آج میرے دِل کی تاریں شارٹ ہیں .d1

Nimmi_ch
 

Kismat likhny ka haq ager mujhy mily aik bar💕💕To mai apny nam k sath tera nam likhon bar bar💞💞

Nimmi_ch
 

ابھی چہرے پر مسکراہت ہے .!!!! ابھی کہاں زندگی سے ہارے ہیں ہم______!!!

Nimmi_ch
 

چاۓ صرف چاۓ ہی نہیں ہوتی،
یہ ایک سلیقہ ہوتا ہے ۔۔۔
ایک بہانہ ہوتا ہے ۔۔۔
اپنے آپ کو وقت دینے کا ،
تنہائیوں میں خود سے گوفتگو کرنے کا

Nimmi_ch
 

جب بھی مجھے لگتا ہے میں مچیور ہوں تبھی گلی میں کرارے پاپڑ والا آجاتا ہے.d1

Nimmi_ch
 

سنو..!!
تم شفا کا پانی ہو
جس کا گھونٹ بھرنے سے
فصلِ جان کے دامن میں
پھول کھلنے لگتے ہیں
اور دکھوں کے جنگل میں
سکھ اترنے لگتے ہیں...♥️

Good morning
N  : ❤️ Good morning ❤️ - 
Nimmi_ch
 

میں پائل نہیں پہنتی ہوں اپنے پاوں میں
بس کالے دھاگے سے ہی قہر مچاتی ہوں....!

Nimmi_ch
 

نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"
لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ہوتاہے۔۔
Agree?