"- وہ لوگ کتنے ظرف والے ہوتے ہیں ناں
جو روز Hurt ہونے کے باوجود
رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں
ان سے پوچھ کے آنا ان کے دیدار کی قیمت
اے قاصد
اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا منظور کرلینا
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
اور تو میر کے دیوان سا چھایا ہوا شخص
مجھے اسکو بتانا ہے۔۔😍
کہ اسکی اک مسکراہٹ پر
میں دنیا وار سکتی ہوں۔۔۔
اسکی اک آہٹ پر
میں جیون ہار سکتی ہوں۔۔۔
اسے مجھ سے محبت ہے
مجھے بھی عشق ہے اس سے۔۔۔
عجب پاگل سا لڑکا ہے
عجب پاگل سی میں بھی ہوں
کچھ نگاہیں ___ منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں 🥀🙏
آشنا سے چہروں کے، اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا، آفرین اذیت ہے ٌ
بڑی کم ظرف ہیں آنکھیں ہماری
ذرا سے غم سے گیلی ہو گئی ہیں
اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑ نے کے لیئے
تجھے آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے
خوشیاں تو اک طرف رہیں ، اے کاتب حیات
مجھ کو میرے مزاج کے دکھ بھی نہیں ملے
وصل ممکن نہیں تو پھر یہ دلاسے کیوں ہیں
یہ تسلیاں کیا ہیں آخر، یہ تماشے کیوں ہیں
وصل ممکن نہیں تو پھر یہ دلاسے کیوں ہیں
یہ تسلیاں کیا ہیں آخر، یہ تماشے کیوں ہیں
تیرے دھیان میں ہی نہ آ سکی☹️
وہ باتیں جو کھا گئی مجھ کو 💔
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی کہ
کون ہیں ہم...🙏
جو جانتے ہیں، وہ مانتے ہیں...❓💯
میں تیرے بےوفا ہونے سے پریشان نہیں ہوں
صاحب
دل لگانے کو ابھی سارا جہان باقی ہے
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!💔❤️
کیا کہا دھواں پسند ہے انہیں.....🔥
صاحب۔۔۔
تو کیا آگ لگا لوں خود کو ......😏
دوست کی غلطی کو ریت پر لکهو ....اور
دوست کے احسان پتهر پر لکهو
تاکہ ....سمندر کی لہریں غلطیوں کو مٹادے گی .....
لیکن پتهر پر لکهے احسان کو مٹا نہ سکے..
✌️🤣♥️❣️❣️❣️❣️
پھر اس کــــــے بعد یہ بازارِ دل نہــــــــیں لگنا۔۔۔🌹🌹
خرید لیجیـــــــــے صاحب غلام آخـــــــری ہے۔۔۔❤️❤️
نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
❤❤❤
تیرے عشق کا سرور تھا جو خود کو برباد 💔کر دیا...
#
ورنہ کچھ لوگ تو میرے بھی دیوانے تهے.....!!🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain