ہماری وفاؤں پہ خاک ڈالو
تم بتاؤ آجکل کس کے ہو!
Nimmi_ch
*اب اگر میں تیرے ہجر میں مر جائوں*
*تو یہ نہ کہنا رب کی مرضی تھی
- " اپنی بے قدری کی حد کی تھی..........
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو...........
Nimmi_ch
میری قدر ہو گئی ان کو تنہایوں میں جناب
ابھی تو لوگ ان کے قریب ھیں دل لگی کے لیے
Nimmi_ch
مُرشد دیکھ یار ایسا نہیں ہوتا
جیسا تو سوچتا ہے ہر شخص ویسا نہیں ہوتا
Nimmi_ch
نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,_______
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم___
*زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں...!!*
*آنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں..
,#بہت دیر #سے کوئی #ھچکی نہیں #آئی
#بھولنے والوں کی #خدا خیر کرے

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
اک دوست ہے کچاپکا سا
اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
اک خواب ادھورا پورا سا
اک پھول ہے روکھا سوکھا سا
اک سپنا ہے بن سوچا سا
اک اپنا ہے اندیکھا سا
اک رشتہ ہے انجانا سا
حقیقت میں افسانا سا
کچھ پاگل سا دیوانا سا
بس اک بہانا اچھا سا
جیون کا ایسا ساتھی ہے
جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں.
Nimmi_ch
ﻣﺖ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﺗﻨﯽ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﺮﯾﺮﻭﮞ ﮐﻮ💕💕 ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ❤❤
فریب لہجے..... فنکار چہرے.... جھوٹی دنیا..... مکار لوگ.....


🌠....💦Nimmi_ch💦....🌠
ہم دوستی کریں تو افسانے لکھے جاتے ہیں 😇☺️☺️😊ہم دشمنی کریں تو تاریخ لکھی جاتی ہے😜😆😏🤗✌️👉
Nimmi_ch___."-._.-".
: تم سے محبت__________کرکے ہم نے محبت کی توہین کردی

جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل،...! کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں...!
Nimmi_ch
وہ محفل میں کر رہا تھا اپنی وفاوں کا تذکرہ میں جوتی نوں ہتھ پایا ت چپ کر گیا 😂 😒😒❌
Nimmi_ch
یہاں کم نظر کا گزر نہیں یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے__🔥 -♥🔥
Nimmi_ch
ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیاں...🔥
Nimmi_ch
"آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں🖤
Nimmi_ch
اتنی بد سلوکیاں اے زندگی ____ ہم کونسا بار بار آئیں. گے......!!!!✌ 💔💔
Nimmi_ch
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain