: اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو...!!! میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے...!!! Nimmi_ch
#ہمیں_علم_ھے_سب_فلم_ھے🔥 #ہم_نے_ازمایا_ہے_سب_مایا_ھے☠
Nimmi_ch___💫💫
مجھ سے کوئی کیا پیار کرے گا میری تو سب سے لڑائی ہو جاتی ہے 😞😞
Nimmi_ch
بچوں کی طرح چاہے مجھے ڈانٹ لے کوئی😕 لیکن یہ شرط ہے میرے غم بانٹ لے کوئی💞
: ایک ہی شخص کی محبت کا ارمان رہا وہ شخص سب جان کر بھی انجان رہا۔ 
Nimmi_ch
تُو میرے بعد ہوۓ حادثوں کی خبر پر سب سے کہتا پھرے گا یہ تو کچھ نہیں
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر🔥 چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر 💔
Nimmi_ch
: *تمہارے بعد لوگوں نے* *تمہارے ذکر سے مارا*. 
Nimmi_ch
خُود کشی کرنے والوں کا بھی کوئی نہ کوئی تو قاتل ہوتا ہوگا 😢
Nimmi ch