تجھ سے اچھی تو تیری یادیں ہیں جو مجھے چھوڑ کر نہیں جاتیں 
ہونٹوں پہ ہنسی دل میں ذرا غم ہے. ا ہاتھ کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے 💔 💔
کم ظرف و منافق تھے سو افسوس نہیں ہے وہ لوگ جو میرے حلقہ احباب سے نکلے🔥🔥
ترکیب ستم کا بھی سلیقہ تھا اسے۔۔۔ پہلے پاگل کیا،پھر پاگل کہا،پھر پاگل سمجھ کر چھوڑ دیا۔💘 
*کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے*❤️ *مگر ہمیشہ اس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل ہے*🥀🔥
*کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے*❤️ *مگر ہمیشہ اس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل ہے*🥀🔥
Nimmi_ch
یہ اور بات ہے کہ وہ نبھا نہ سکا محسن مگر جو کیے تھے اس نے وہ وعدے غضب کے تھے

وہ میرا تھا میرا ہے اور میرا ہی رہے گا.....
قائم ہے اس بات پہ دل ڈھیٹ کہیں کا.....





میرے عشق کا صرف ایک ہی پیمانہ ہے_ہ __💞جو میرا ہے وہ صرف میرا ہو 💞💯اور جو سب کا ہو جاۓ وہ بھاڑ میں جاۓ 💞💯🌹
سنو بہت برے ہو تم ☺ ___مگر تم سے اچھا بھی کوٸی نہیں💞💔😭
سنو!! میری سب خوہشوں میں اوّل ہے __ اسے جان بوجھ کر پریشان کرنا💯🙈😊💞💕💝💖🌟



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain