Damadam.pk
Nimmi_ch's posts | Damadam

Nimmi_ch's posts:

Nimmi_ch
 

میں جب بولو تو مجھ سے زیادہ بولنی والی کوئ نہیں اور جب میں چپ ہو جاؤ مجھ سے زیادہ کوئی خاموش لڑکی نہیں ⁦♥️⁩🥀

Nimmi_ch
 

لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!! 💕 مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے۔۔!!👌 💯

Nimmi_ch
 

پوسٹ تلخ مگر حقیقت
ہوس میں عورت کے پیر چاٹ بھی لیتا ہے
مرد کُتا تو نہیں ہوتا مگر یہ کاٹ بھی لیتا ہے
عجیب محبت ہے نا آج کل آدم کے بیٹے کی
محبوب کو اپنے دوستوں سے بانٹ بھی لیتا ہے
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻

Nimmi_ch
 

مجھے پسند ہیں وہ لوگ۔۔۔
•جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں
•سازشیں نہیں کرتے
•نفرتیں نہیں پھیلاتے
بس اپنی دنیا میں خوش،
اور مطمئن رہتے ہیں۔۔۔!!!❤❤

Nimmi_ch
 

حوصلہ بہت ہے مجھ میں پر یہ لازم تو نہیں..!! کے ہر بار آخری حد تک آزماٸی جاٶں.

Nimmi_ch
 

🦋__آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال__🦋
!!__میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتی ہوں

Nimmi_ch
 

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں
بلکہ ہوا کی طرح ہے
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے

Nimmi_ch
 

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی

Nimmi_ch
 

جن کی سن لو وہی فرشتہ ہے نجانے انسان کہاں رہتے ہیں

Nimmi_ch
 

Wo kahi or kahi or dil lagaty ja rahy 💔phr b hum un pe ja nisar kar rahy hy 💔 ak bewfa sy hum kitna piyr kar rhy h

Nimmi_ch
 

پھر خیالوں میں ترے قرب کی خوشبو جاگی
پھر برسنے لگی آنکھیں مری بادل کی طرح..

Nimmi_ch
 

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں

Nimmi_ch
 

نگاہیں ڈال دوں جس پر اسے مرنا ہی پڑتا ہے۔ بڑی معصوم قاتل ہوں کبھی پکڑی نہیں جاتی۔😎😎✌️

Nimmi_ch
 

--بعض اوقات ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی صفائیاں دیتے ہیں کیونکہ ہم اس تعلق کو کھونا نہیں چاہتے__

Nimmi_ch
 

بچوں کی طرح چاہے مجھے ڈانٹ لے کوئی😕 لیکن یہ شرط ہے میرے غم بانٹ لے کوئی💞

Nimmi_ch
 

: ایک ہی شخص کی محبت کا ارمان رہا وہ شخص سب جان کر بھی انجان رہا۔ .g5

Good morning
N  : ❤good morning❤ - 
ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺩﻭ ﻏﺮﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﺎ .e1ﺳﺮ ﭘﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ __ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.g5.l5.p1

Nimmi.d5.m5
N  : ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺩﻭ ﻏﺮﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﺎ .e1ﺳﺮ ﭘﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ __ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ - 
Hamm doll Nore saba n Nimmi_ch love u jni log miss u
N  : Hamm doll Nore saba n Nimmi_ch love u jni log miss u - 
اس کا ہونے کوٸی نہ سو چے __ہ __اس کے پہلو میں صرف میں ہی سجتی ہوں🙈😍💞🌟💖💕💝💐
N  : اس کا ہونے کوٸی نہ سو چے __ہ __اس کے پہلو میں صرف میں ہی سجتی ہوں🙈😍💞🌟💖💕💝💐 -