وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..
اب کبھی وہ یاد آ جائے تو ہم سوچتے ہیں🥀
وقت نے چھین لی کس کس کی تمنا ہم سے
تمہی تو تھے #خیالوں میں
تمہی تھے #بے_خیالی میں
کوئی #آنسو۔۔۔۔۔نہ #ٹھہرا تھا
#جلی_پلکوں کی #جالی میں
تمہیں #پا کے کہاں #خوش تھے
تمہیں #کھو کر۔۔۔۔۔۔کہاں #روئے
یہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔#راز_الفت ہے
جو ہر #آنسو کا #رخ_موڑا
بہت #خوش ہیں #تیرے_بارے میں
جب سے #سوچنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#چھوڑا
💔💔💔
جو ظاہر ہو جائے وہ درد کیسا ؟🔥
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا ؟💯
پتہ درد کیا ہے؟؟
جب آپ اس شخص کے ہونے کی ضد پکڑ لو جو دلوں جان سے پیارا ہو آپ کو اور وہ آپ کا ہونا ہی نہ چاہے_" 💔🥀
میری خاموشی ایک داستان🤐
میری اداسی ایک قبرستان 💔
میری خاموشی کا احترام کیا کریں 😊
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں پائیں گے🔥
تجھ کو دعوی ہے محبت میں گرفتاری کا...!
تو لا دکھا پاؤں میں زنجیر ہماری جیسی....!
💔
چھوﭨﯽ ﺳﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ😊
پہلی ﺑﮭﯽ ﺗﻢ❤😍 ﺁﺧﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ❤🙈
شاعری محبت کا لہو مانگتی ہے🔥
اتنا آسان نہیں ہوتا شعر کہنا " یار گنوانا پڑتا ہے"
~🖤🖤🖤
سب اپنی Age بتائو😋
پتہ تو چلے😁رشتے کے انتظار میں ہو🙈
یا فرشتے کہ😜💫
چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں یار جیسے بھی ہوں
نبھانے والے نبھاہ جاتے ہیں حالات جیسے بھی ہوں
مبتلا ہے مجھ میں اور جانتا نہیں!!
عشق کا مُرید ہے پر مانتا نہیں💕
سازشیں لاکھ بھی کر لے یہ زمانہ چاہے
اب جو لکھی ہیں وہ سانسیں تو ہمیں آئیں گی
ملیں گے یوں تو سبھی بن کے یہاں دوست ہمیں
پر مرے حق میں ہوائیں نہ انہیں بھائیں گی
ہمیں چاہیں گے یہ ہر دم ہی کسی مشکل میں
سو مری خوشیاں سبھی ان پہ ستم ڈھائیں گی
مرا پلکیں بھی جھپکنا ہے نظر میں یوں تو
ان کی سوچیں نہ مری سوچ تلک جائیں گی
مرے ہر درد کو اپنی یہ دعا سمجھے ہیں
خواہشیں رنگ کہاں ان کی مگر لائیں گی
بوائے فرینڈ کے مرنے کے بعد اس کی گرل فرینڈ اس کی میت پر رونے لگی 😭
یہ دیکھ کر وھاں کھڑے سب لوگو کی آنکھوں میں آنسو آگئے 😥
لیکن یہ کیا 😮😰
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اُس نے سیلفی لے کر پوسٹ کی.
Me with my ex boyfriend at قبرستان feeling بیوہ With مولوی صاحب And 49 others
😂😂😂😂
ماں جی نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا ،بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا امی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں کے دروازے
پر جانے کی کیا ضرورت تھی.
ماں جی کہنے لگی بیٹا ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتا فوقتا ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں مجھے معلوم ہے کہ ہمارے کچن میں نمک موجود ہے لیکن میں نے ان سے
نمک اس لئے مانگ لی تاکہ وہ ہم سے کچھ مانگتے ہوئے ہچکچاہٹ اور شرمندگی محسوس نہ کرے بلکہ وہ یہ سمجھیں کہ ہمسائیوں سے حسب ضرورت چیزیں مانگی جا سکتی ہیں،یہ ہمسائیوں کے حقوق میں سے ہے.
خوبصورت معاشرے ایسی ماوں سے تشکیل پاتے ہیں.
بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی...
شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے...
ڈاکٹر بولا ھم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رھے ھیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رھے..جسم ساکت پڑا ھے لگ رھا ھے مریضہ کومہ میں چلی گئی ھے...
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے...
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں اور ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف چھتیس سال پلیز اس کو بچا لو....
اچانک ایک کرشمہ رونما ھوا....
ایک جُنبش نظر آئی....
ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیا...
خاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر چونتیس سال ھے چھتیس نہیں
خواب در خواب تجھ کو________ڈھونڈتی ہیں
میری دھڑکن ،میری سانسیں ،میری پاگل آنکھیں
💔
ماں باپ کے تو سبھی لاڈلے ہوتے ہیں😍
ہمسفر کا لاڈلا ہونا نصیب کی بات ہے🙈❤
Or hum bad naseeb h
اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی🥀🔥
حیرت ہے کسی بات پہ اب حیرت نہیں ہوتی🥀💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain