Damadam.pk
Nimmi_ch's posts | Damadam

Nimmi_ch's posts:

Nimmi_ch
 

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری......
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو ؟

Nimmi_ch
 

مر جاوں تو لکھ دینا_____میری سنگ لحد پر
موت اچهی تهی،مگر جدائی یار سے توبہ توبہ
💔

Nimmi_ch
 

خواب در خواب تجھ کو________ڈھونڈتی ہیں
میری دھڑکن ،میری سانسیں ،میری پاگل آنکھیں

Nimmi_ch
 

بیویاں معصوم ہوتی ہیں۔۔
ایک خاوند اپنی بیوی کے ساتھ ہوٹل میں بیٹھا تھا تو پاس سے ایک محترمہ گزریں۔😄😄۔
خاوند اسے گھورتا ہوا مسکرایا 😎😎۔
بیوی نے اسے غصے سے دیکھا اور بولی۔😠😠😠
کیا گھور گھور کر دیکھ رہے ہیں اسے؟؟؟؟ 😡😡۔
خاوند فورا نظریں بیوی کی طرف کرکے بولا۔😕😕
بیگم میں تو اسکے بے ڈھنگے پن پر مسکرا رہا تھا۔😏😏
بیوی ۔۔ کیا مطلب؟؟؟؟
۔
خاوند آنکھیں مچکاتے ہوئے۔
بیگم اس نے جو ڈریس پہن رکھا تھا وہ اس پر بالکل بھی نہیں جچ رہا تھا۔ بندری لگ رہی تھی وہ اس میں۔ اگر وہی ڈریس تم نے پہنا ہوتا تو قیامت لگتی تم۔😉😉😉
بیوی شرماتے ہوئے
سچی؟؟؟؟؟؟؟ 😊😊😊
خاوند۔
ہاں بالکل۔ تمہاری قسم۔۔😍😍
بیوی۔۔۔ آپ بھی نا بس۔۔ لیجئیے میرے ہاتھوں سے کھائیں۔۔😘😗😘😘😚😚😙

Nimmi_ch
 

گھر والوں کو Excited کرنے کے لئے بندہ کالج کی کوئی فنی بات سنا دے تو خوش ہونے کے بجائے کہتے ہیں۔😐
تم یہ کرنے جاتے ہو وہاں. 🙄
agree 😂😂😜😜

Nimmi_ch
 

نجانے کونسا آسیب ہے اپنے دل پہ
جو بھی آیا چند دن کا مہمان ٹھہرا

Nimmi_ch
 

خوش رہو یا خفا رہو
دور رہو اور دفع رہو.. ❤

Nimmi_ch
 

آپ اپنے دل کی بات کس سے
کرتے ہیں؟ #Share
Me# Khud se 😝

Nimmi_ch
 

علم رستہ خود اپنا بنوائے
پھول کوڑے میں پڑا مہکائے
اِس فضائے حسد و کینہ میں
کوئی کیسے کسی سے مِل پائے
کیا عجب نور ہے فضل والا
طورِ سینا ہی جس سے جل جائے
منکرینِ خدا کی خیر مگر
منکرینِ بشر تو مر جائے
کوئی تو اب مجھے خراب کرے
کوئی تو ہو جو مجھ کو سمجھائے
اب نہ اترے گی وہ انجیلِ وفا
وہ پیمبر تھے آخری آئے ♥️
ہم سے درویش کو سوچو تو عزیزؔ
کون باہوں میں اپنی بہلائے

Nimmi_ch
 

اپنے گھر میں کسں عہدے پر فاٸز ہے🤔
میں وزیر اطلاعات و نشریات🤣🤣

Nimmi_ch
 

چلو آج ایک لفظ پجابی کا بولو😂😍
جسے نہیں آتا وه بھى #Try کریں😊💗

Nimmi_ch
 

ﭼﻮﮨﮯ🐀 ﮐﻮ ﺑﻠﯽ 🐈ﻟﮕﯽ ﮔﻮﺭﯼ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﭼﻮﺭﯼ🙈🙈🙊
ﭼﻮﮨﺎ 🐀ﺑﻮﻻ
ﺁٶﮐﮭﯿﻠﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﭽﻮﻟﯽ🙈
ﺑﻠﯽ ﭼﻮﮨﮯ ﮐﻮ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯽ
#Sorry_JanU_I_Hate_LoVe_Story😂😂😂
😂😂😂😂😂😂👌welldone😂😂

Nimmi_ch
 

عداوَت بھری آنکھوں سے انداز مُخلصَانہ...!!
مَیں وَار وَار صَدقے_____ ہر وَار قاتِلانہ...!!

Nimmi_ch
 

Rozy mehshar jawab Kia ho gy # Meri har khohish k qatil ho tm💔

Nimmi_ch
 

جس مصور کی بکتی نا تصویر کبھی
وہ تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا😍🙈

Nimmi_ch
 

Is me tera ghata Mera kch nai jata zada piyr hojata to dil seh nai pata

Tery ishq me hum kahi Mar na Jaye pila dy zehr hum unhi Mar na Jaye tery sang h rehna nai ab h Jena man Mora lagy nai sawry
N  : Tery ishq me hum kahi Mar na Jaye pila dy zehr hum unhi Mar na Jaye tery - 
Nimmi_ch
 

Good night

Nimmi_ch
 

جس مصور کی بکتی نا تصویر کبھی
وہ تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا😍🙈

Nimmi_ch
 

دفن کرنے سے پہلے ________ میرا دل نکال لینا
کہیں خاک نا ہو جائیں وہ ؛ اس میں رہنے والے💔💔😓