Damadam.pk
Nimmi_ch's posts | Damadam

Nimmi_ch's posts:

Nimmi_ch
 

وصل ممکن نہیں تو پھر یہ دلاسے کیوں ہیں
یہ تسلیاں کیا ہیں آخر، یہ تماشے کیوں ہی

Nimmi_ch
 

تمہارے پاس رہنے کی اور جگہ نھیں ہے کیا🤔
رات ہوتے ہی آنکھوں👀 میں اُتر آتے ہو😞😍🙈

Nimmi_ch
 

ہمیں تڑپتا ہوا غم میں چھوڑنے والے
خُدا کرے کہ تجھے زندگی ہماری لگے
💔

Nimmi_ch
 

کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی
جھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی ❤️😍

Nimmi_ch
 

دعا کیجئے میرے__بهی دن بدل جائیں
زندگی خفا ہے کاش کہ انتقال کر جائیں
💔

Nimmi_ch
 

میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا😍🙈
لیکن پھر بھی ان دو آنکھوں سے آخر کتنا دیکھا جا سکتا تھا👀❤

Nimmi_ch
 

ربط ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ہوتا...!
ہم تجھے دیکھ تو لیتے کہیں آتے جاتے...!

Nimmi_ch
 

ربط ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ہوتا...!
ہم تجھے دیکھ تو لیتے کہیں آتے جاتے...!

Nimmi_ch
 

میری آنکھوں میں آؤ_____چھپ جاؤ،
بھول جاؤ گی تم سب پناہ گاہیں...!♥

Nimmi_ch
 

تجھے یاد ہے تیری سانس اٹک جاتی تھی
💔💔🥺
جب میں تھوڑا سا اُداس لگتا تھا تمھے

Nimmi_ch
 

Good night

Nimmi_ch
 

لب تشنگى کى مانند شب روز قطره قطرہ۔
مجهے زہر مل رہا ہے تیرى بے رخى سے جاناں

Nimmi_ch
 

ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
اور تو میر کے دیوان سا چھایا ہوا شخص

Nimmi_ch
 

وصل ممکن نہیں تو پھر یہ دلاسے کیوں ہیں
یہ تسلیاں کیا ہیں آخر، یہ تماشے کیوں ہیں

Nimmi_ch
 

قُرب کے نہ، جفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں
بات نیت کی ہے صرف ورنہ!
وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں
بھول جاتے ہیں، مت بُرا کہنا
لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں
وہ جو بظاہر کُچھ نہیں لگتے
اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں
وہ ہمارا ہے، اِس طرح سے فیض!
جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں۔۔

Nimmi_ch
 

قُرب کے نہ، جفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں
بات نیت کی ہے صرف ورنہ!
وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں
بھول جاتے ہیں، مت بُرا کہنا
لوگ پُتلے خطا کے ہوتے ہیں
وہ جو بظاہر کُچھ نہیں لگتے
اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں
وہ ہمارا ہے، اِس طرح سے فیض!
جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں۔۔

Nimmi_ch
 

❤️😘”دیکھوں جدھر کو ہیں ادھر ہی پارسا سبھی
پر مجھ کو کوئی مجھ سا گنہگار چاہیئے🔥

Nimmi_ch
 

ہماری سمت بھی آجائے بزمِ یار سے یارب،
کوئی خوشبو تمنا کی، کوئی جھونکا محبت کا۔....

Nimmi_ch
 

اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرے عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے

Nimmi_ch
 

ﺣﻘﯿﻘﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ —— ﻣﺤﺎﻝ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ . . . ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﮬﻨﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ