برستی بارش میں، یاد رکھنا،، تمہیں ستائیں گی، میری آنکھیں۔۔ کسی ولی کے، مزار پر جو، دعا کرو گے تو رو پڑو گے۔۔۔۔ 🔥
: نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں.... وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے میں اس سے اور وہ کسی اور سے💔
Good night,
خود سے جینے کی ضد ھے مجھے خود کو ھی ھرانا ھے میں بھیڑ نہیں ھوں دنیا کی میرے اندر اک زمانہ ھے 
دُکھ قتل کا نہیں عتبار کا تھا مجھے میری چاہت نے گلے لگا کر مارا ٠٠٠ ✍️____
اٙگر میں بٙد دِماغ ہوں تُو مُجسے نا مِلا کرو__ مُنافقوں سے میری یُوں ہی آج تک نہیں بنی __ ✍️🙏🙏🙏
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا 🔥💯
وه بدلے گا تقدیر میری... وہ میرا بھی تو خدا ہے!!