الٹی پڑی ہیں ریت پر سب کشتیاں میری کوئی لے گیا ہے دل سے سمندر نکال کر..!
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋ خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋

جس کو تمہارے چپ ہو جانے سے فرق نہیں پڑتا اسے تمہارے مر جانے سے بھی نہیں پڑے گا.
اُس سے تعزیت کرومحسن
وہ میری چاہتوں سےمحروم ہوا،
🖤
#


زندگی کی بھاگ دوڑ میں
کیوں وقت کے ساتھ رنگت کھو جاتی ہے
ہنستی کھیلتی زندگی بھی عام ہو جاتی ہے
ایک سویرا تھا جب ہنس کر اٹھتے تھے
اور آج کئی بار بنا مسکرائے ہی شام ہو جاتی ہے


کچھ اس طرح سے ملے ہم کے بات رہ جائیں.
بچھڑ بھی جائے تو ہاتھوں میں ہاتھ رہ جائیں

Kal b tm sy piyr ta mjh ko tm sy muhbt aj bi h
یہ وقت لوٹ آئے گا میں نے تو برداشت کرلیا تم تیار رہنا ہر کوئی میں نہیں ہوتی..
کوئی تمھارا کردار اٹھا کر. . . بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو. . . . . "-وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء-" 💯
تجھکو دعویٰ ہے محبت میں گرفتاری کا... لا دکھا پاؤں میں زنجیر ہماری جیسی..
KHUD PE YAQEEN HONA CHIYE Q YE SHARE HI TO BE SHARA KARTE HY PHIR
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا 🔥💯
اک تو بے سبب لوگوں کو اچھی نہیں لگتی میں اس پہ مزاج کی تلخی کا مسئلہ ہے مجھے🥀
ﺗُﻮ ﺍﮔﺮ ﺳﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﺎﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ____ ﺩﮨﺮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain