وہ چند لمحے جو، گزرے...... تیری رفاقت میں,,,, نجـانے کتنے برس، میرے کام آئیں گے,,,,,
وہ جو کہتا تھا مجھے محبت کرنی نہیں آتی___!! ﺍﺱ ﺳﮯﺫﺭﺍ ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﻝ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺳﮑﻬﺎ ﺩﯾﺎ
ہم سے روٹھی ہے تنہائی بھی۔۔ تیری یادوں کا پہرہ کمال کا ہے۔
رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ___💔💔 تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے ہمیں عام سمجھ لیا..!!🔥🔥
ان کو فرصت ہی نہیں کہ وقت نکالیں، کیا ایسے ہوتے ہیں چاہنے والے۔۔۔۔۔