الگ بات ہے کہ خاموشی سے کھڑے ہیں کنارے پر
لیکن سب جانتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے
Nimmi
سو بار میرے کانوں میں سرگوشی ہوئی ہے
جینا نہیں آتا تو مر کیوں نہیں جاتی
Nimmi
وہ جارہا ہے چھوڑ کر صاحب
بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں
Nimmi
ایسی آنکھوں کے دام کیا ہوں گے
نا مکمل سے خواب ہوں جن میں
Nimmi
سچی مہبت کسے کہتے ہیی ?
سچی مہبت کرنے والے ہی کمنت کریی💖💖💖💖💖