Damadam.pk
Nimmi_ch's posts | Damadam

Nimmi_ch's posts:

Nimmi_ch
 

جواب لازمی دینا
زندگی میں دوسری بار سچا پیار ہو ,سکتا ہے
🤔

Nimmi_ch
 

ترس کھانے اور محبت کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے کبھی کسی پر ترس کھا کر محبت کا ڈرامہ مت کرنا اور یاد رکھنا جان لے لینا مگر کسی کے ساتھ محبت کا جھوٹا کھیل مت رچانا ضروری نہیں کہ اپنا ہی غم رلا دے بعض دفعہ لوگوں کو دیئے غم بھی کھا جاتے ہیں🔥♥️💯
#nimmi

Nimmi_ch
 

تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے___!!😞🖤
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے___!!
🍁nimmi

Nimmi_ch
 

نکھر گیا ہے چہرہ جی بھر کے رونے سے__!!
کچّے رنگ تھے محبت کے سب اتر گۓ___!!
#nimmi

Nimmi_ch
 

ضروری نہیں کہ ہر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ہو،
کچھ قہقہے اس لیے بھی زور سے لگائے جاتے ہیں،
تا کہ کسی کو غم کا شور نہ سنائی دے .
Nimmi

Nimmi_ch
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
Nimmi

Nimmi_ch
 

Jinhen ahsas e na ho😕
Unky 7😔
Gily shikway kesy😑

Nimmi_ch
 

Bandagi meri YA RAB kash tjhy bhaa jye😔
Roza rakh k sajhda krun r mout a jye😊

Nimmi_ch
 

Bewafai ki bi inteha hoti h 💔aj mri jga koi or hoti h
Nimmi

Nimmi_ch
 

اے دوست ہم نے ترک تعلق کے باوجود
۔۔۔۔
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

Nimmi_ch
 

عرض کی ہے ۔۔۔
کچھ ہوش نہیں رہتا
کچھ دھیان نہیں رہتا
انسان محبت میں میں انسان نہیں رہتا
۔۔۔۔Nimmi

Nimmi_ch
 

ہم روز اداس ہوتے ہیں, اور شام گزرجاتی ہے۔۔ا
,,,,N
کسی دن شام اداس ہو گی,
اور ہم گزر جاۓ گۓ

Nimmi_ch
 

یہ دنیا مطلب کی ہے تم کس محبت کی بات کرتے ہو
۔۔۔۔N
تم بھی میرا جنازہ پڑھنے آؤ گے مگر اپنے ثواب کی خاطر

Nimmi_ch
 

مجھے مشورے مت دیا کرو زمانے والوں
میرا وقت خراب ہے دماغ نہیں

Nimmi_ch
 

جو مکمل ملتے نہیں۔۔۔ جناب۔ وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں۔

Nimmi_ch
 

اتنا بدلنا ہے کہ پہلے جیسا دیکھنے کے لیے لوگ ترس جائیں

Nimmi_ch
 

دکھ ہوں۔۔۔
درد ہوں۔۔۔
ساز ہوں۔۔۔
یا بیتے دنوں آواز ہوں۔
میں جو کچھ بھی ہوں
جو کوئی بھی ہوں۔
"تم بن اداس ہوں۔"

Nimmi_ch
 

کام ایسا کرو کہ پہچان بن جاے
💫💫💫
ہر قدم ایسا چلو کہ نشان بن جاے
👣👣👣
یہاں زندگی تو سبھی کاٹ لیتے ہیں
😐😐😐
زندگی جیو ایسی کہ مثال بن جاے
💎💎💎

Nimmi_ch
 

سسکتے ہوے ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے
😓😓😓
کچھ محبتیں قسمت میں نہیں ہوتی
👍👍👍

Nimmi_ch
 

عجیب طرز کا معاشرہ ہے ۔۔۔۔۔
یہاں اختلاف رکھو بدتمیزی ہو جاتی ہے۔
سچ بولو تو بےادبی ہو جاتی ہے
اور
کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہے
👍👍👍