شک تو تھا دوستی میں نقصان ہوگا 💔 یقین نہیں تھا کے سارا ہمارا ہی ہوگا
تیری یاد میں بیٹھے ہیں
نیند سے کہو انتظار کرے
ترے نام سے اسطرح جڑے ہیں 😌۔۔۔ جس طرح ہفتہ جُڑا ہوتا ہے اتوار کے ساتھ
💕
نصیب میں ہیں۔۔۔یا نہیں مجھے نہیں پتا۔۔. بس وہ میرے لبوں۔۔۔۔کی دعا بن گئے ہیں۔۔۔.❤❤

کچھ تو بات ہے تیری فترت میں-
ورنہ تجھے چحنے کی خطہ ہم بار بار نہ کرتے""""
خوش مزاجی بھی🤩 مشہور تھی
،ہماری سادگی😌 بھی کمال تھی
ہم شرارتی 😉بھی انتہا کے تھے😎 اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں 😥





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain