F to f

محبت چھوڑ دی ہے صاحب😒 اب لوگوں کے بریک اپ کرواتی ہوں

*میرا موڈ بھی چائنہ کا ہو گیا ہے----* *ٹھیک چلتے چلتے اچانک خراب ہو جاتا ہے-
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__! آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکو
چاہو نہ اسے جیسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرا نہ سکوus


Follow to follow


نظر انداز کرتی ہوں شعوری طور پر جس کو .... ناجانے بے ارادہ کیوں اسی کو یاد کرتی ہوں 😍😍
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر ... رُخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہونگے..!!





لا کر قریب کوئی توجہ نہ دی گئی 💔 میں دور جا چکی تو پکارا گیا مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain