💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
ایک خیال نے وحشت زدہ کیا ہے کہ کوئ تیسرا موجود ہے کہانی میں
بہت یاد آتے ھو قسم سے
🥀
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل...
جب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے...
وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا
اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا
*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے*
-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں!
.ﺟﺐ ﻣُﯿﺴَّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘِﯿﻘَﺖ ﻣﯿﮟ
ﺳَﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮَﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ
ہیں اُداسی کے اور بھی اسباب...🔥
مُجھ کو تیرا ملال تھوڑی ھے..!!🖤🥀
ہیں اُداسی کے اور بھی اسباب...🔥
مُجھ کو تیرا ملال تھوڑی ھے..!!🖤🥀
جن میں ہوں تیری باتیں
ہم نے ان لمحات سے بھی محبت کی ہے❤
*زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا*
*کسی کا " کاش " اور کسی کا " اگر " رہ ہی جاتا ہے*
جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں کسی کو دل سے چاہنا اسے ہار جانا اور خاموش ہو جانا💔💔💔
ایک عجب سی جنگ ہے مجھ میں کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں💔💔💔