میں چاہتی ہوں کہ میں بڑی ہو کر ڈاکٹر👩🏼⚕️ بنوں۔۔۔😋 اور بڑے بڑے پل بناوں۔۔🌉🎢۔۔۔۔😎😎 لوگ دیکھ کر بولیں۔۔۔😮😮 واہ کیا جہاز چلاتی ہے ۔✈️🛫 😎🤣۔۔ اب جلنے والے بولینگے روزے کی وجہ سے دماغ خراب ہے۔۔۔۔😏😝😏
#لفظ_لڑکیاں:💕⚘ تشریح،،، "کسی کی #جنت" "کسی کی #عزت" "کسی کی #بہن" "کسی کی #رحمت"💞💞💞 #لفظ_لڑکے: 😍☺ تشریح،،، کسی کی جنت کا #دروازہ " کسی کی عزت کا #رکھوالا" "کسی کا #بھائی" کسی کے بڑھاپے کا #سہارا ❣️