Damadam.pk
Nimrarajput's posts | Damadam

Nimrarajput's posts:

Nimrarajput
 

ویلی بیٹھی #بور ہو رہی ہوں🤣
کوئی اپنی #لو_سٹوری ہی سنا دو😜
Nimrarajput

N  : 🤔kia sawal kroge - 
Nimrarajput
 

#بدلے_ہیں_مزاج_انکے_کچھ_دنوں_سے⁦_____⁦♥️⁩⁦♥️⁩
#وہ_بات_تو_کرتے_ہیں_باتیں_نہیں_کرتے_____♥️❤ NimraRajput❤❤

Nimrarajput
 

سنو لڑکی !!!
محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو
محبوب کی محبت اس کے منہ پہ مار دینا..🙃
NimraRajput 👑

N  : میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر - 
N  : اور تو کچھ بھی نہیں پاس ہمارے لیکن تو رہے گا تو کسی شے کی ضرورت کیا ہے - 
Nimrarajput
 

جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا
تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہں 🙄🤔🤔
ہم کو انصاف چاہیے 😠😝😜🤓

N  : تیرے غرور کے معیار سے بلند ہوں میں ۔ تیری پسند کا کیا ذکر خود پسند ہوں میں - 
Nimrarajput
 

الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں سنبھال کر بولا کرو
"
یہ دل جیت بھی لیتے ہیں
اور دل چیر بھی دیتے ہیں

Nimrarajput
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

N  : Konsa km🤔 - 
Nimrarajput
 

کوٸ مجھے "I Hate You" بول دے
میں نے بھی "Sad Poetry"کرنی ہے

Nimrarajput
 

میں بہت بور ہو رہی تھی😒
پھر میں نے ساتھ گھر والی کو باندری جئی کہہ دیا۔۔ابھی تک رونق لگی ہوئی ہے 🙊🙊😁😁😂😂

N  : 😱prh to nh liya ap logo ny -