I LOVE YOUUUUU
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
۔
.
اللہ تعالی ۔😙😙
لڑکو مونچھیں
کس کس کی ہیں۔😂😂
(🙆🙆سر پھری )
پاکستان میں کون سی چیز فری ملتی ہے۔🙆🙆
میرے خیال میں😐😐
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔مشورے😂😂😉
چاولوں کو دم لگا رہی تھی۔😮😮
پھر یاد آیا۔😀
کی دم دا بھروسا یارر دم آوے نہ آوے😂😂🙈🙈
لڑکو آج کل کس کس نے سر پے گنج کروایا ہوا ہے😂😂😂😂😂😂😂😂مبارک ہو نیو لنٹرر کی😂😂😂😂😂😂
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙉🙊👀
(سر پھری)🙈🙈
دل تو ہے دل کا کیا گستاخ ہے یہ۔💓💓
ڈرتا نہیں پاگل بے باک ہے یہ۔💗💗
ہے رقیب خود کا ہی اتفاق ہے یہ۔😍😍
عشق میں نگاہوں کو ملتی ہیں بارشیں
پھر بھی کیوں کر رہا دل تیری خواہشیں۔😦😦
دل میری نہ سنے دل کی میں نہ سنوں۔😂😉😁😂
عقل بانٹنے لگی ہوں۔۔🙆🙆۔
سب اپنے اپنے شاپر لے آوء۔۔😂😂🙊🙊
پہلے بابا جی کو پکڑا ہوا تھا۔۔۔🎅🎅
جب ان سے دل بھر گیا تو مرشد کو پکڑ لیا 😂😂
خربوز مالٹے سے🍉:یار آج مجھے کاٹ کر کھائیں گے لوگ۔😿🍉😿
مالٹے نے جاب دیا🍊:یاال تجھے تو پھر کاٹ کے کھاتے ہیں مجھے ننگا کر کے کھاتے ہیں شالے لوگگگ😂😂😂
کسی نے چاند سے پوچھا کہ میرا یار کیسا ہے۔۔
چاند:پہلی گل تے اے ہے کہ میں توھاڈے پیو دا نوکر نہ ۔😁
دوجی گل آے ہے کہ میری دور دی نظر کمزور ہے۔۔👀
تیجی گل آے ہے کہ اپنی بغیرتیاں زمین تے ہی رکھا کرو میکو ویچ نہ گھسیٹا کرو۔۔😂😂
میں نے اک لڑکے سے پوچھا سنگل ہو۔۔👩👩
کہتا نہیں ساتھ دو بہنیں اور اک بھائ ہے😂😂
مرشد کیا کمال ہو جاے۔😌😌
اگر اس عید میرا انتقال ہو جاے۔۔😢😢
آمین😔😔
آپ کی ان محبتوں کا بہت شکریہ 😚😚
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دیں😂😂😂
چونا نمبر 1:تم پہلی لڑکی ہو جس سے میں بات کر رہا ہوں۔🙅
چونا نمبر 2:اگر تم نہ ملی تو میں مر جاوء گا۔😀
چونا نمبر 3:مجھ سے ناراض نہ ہوا کرو میری سانسیں رک جاتی ہیں۔😤😤
چونا نمبر 4:میں تمہارے لیے پوری دنیا سے لڑ جاوءں گا۔💃💃
ہاہاہاہاہاہاہاہا ک لڑکو بز آ جاو😝😝😭
لڑکے والے:بیٹی شرماو مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔۔
میں:آپ لوگ یہ سموسہ نہیں کھا رہے تو میں کھا لوں😂😂🙆🙆🙈
موبائل کی جتنی بیئٹری وہ اتنا بدتمیز ۔😂😂
میں#28% نو چیٹنگ 😕😕
آنکھیں بند کر کے دمادم لکھو ۔۔
دیکھتے ہیں کون زیادہ فنی لکھتا ہے۔😂😂
عید آ گئ مگر فیک آیئڈی والوں کو غیرت نہ آئ😂😂😂
ٹیچر#کلاس میں لڑائی کیوں نہیں کرنی چاہیئے ۔۔
شاگرد#کیا پتا امتحان میں کسی کے پیچھے بیٹھنا پڑ جائے۔۔😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain