جو اٹھاتے ہیں کردار پے انگلیاں۔۔☝☝
تحفے میں انہیں آئینہ دیں۔۔😂
خود ٹک جایں گے۔🙈🙈
مت چھینوں میرے ملک کے نوجوانوں سے فیس بک۔۔😀
اک ہی تو بک ہے جو دل لگا کے پڑھتے ہیں۔۔🙅🙅
کاش تم بکری ہوتے۔۔
میں تمہیں کہتی کون بیوفا۔
تم کہتے میں میں میں🙆🙆😂
کتنے کلو کے ہو۔
شرمانہ نہیں بتانا۔😂😉
کسی نے پوچھا ہیں آپ کون لوگ ہو۔۔
#ویلے لوگ کوئ تکلیف😂😂🙈🙈 میں
ایک کمرے میں 500و
لوگ ہیں۔۔
ان میں سے 3سو گئے باقی کتنے نچے۔۔
99%fail😕😕
اگر میں آپ کا موبائل توڑ دوں۔😊
تب مجھے کیا انعام ملے گا۔😆😆
میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا💩
ساری رات دھوپ پے رکھا ٹھیک نہیں ھوا 😂😂اب کیا کروں😕😣
فرض کرو آپ کو پھانسی دی جا رہی ہو😀
تب آپ کی آخری خواہش کیا ہو گی🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain