بارش ہونے پر کسی کو یہ فکر ہو تی ہے چاہے کی ساتہ پکوڑے کہاوں یا چپس اور کوی یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ ♡♡ آج پھر گیلی ز مین پر سونا پڑے گا♡♡ (Is this Right)
موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے بارِش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے ♡♡🌹🍃 بادِل جب گرجتے ہیں دِل کی دڑکن بڑھتی ہے ♡♡🌹🍃 اور دِل کی ہر ایک دڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے جب تیز ہوائیں چلتی ہیں تو جان ہماری جاتی ہے ♡♡🌹🍃 موسم ہے بارِش کا اور یاد تمہاری آتی ہے