دنیامیں مجھے جوبھی جتنابھی ملاہے یہ♡♡
سب کچھ میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے۔
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے♡♡♡
وہ ماں ہے جس کے بغیرزندگی ادھوری ہے ۔
ہرمشکل آساں ہوتی ہے
جب تک زندہ ماں ہوتی ہے۔ ♡♡
کر لیا کرو صبح صبح ماں کے چہرے کی زیارت دو ستو!♡♡
پتہ نہیں کل کو تمہیں حج کرنے کا مو قع ملے نہ ملے۔ ♡♡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain