کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں♡♡
دنیامیں مجھے جوبھی جتنابھی ملاہے یہ♡♡
سب کچھ میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے۔ ♡♡
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے♡♡♡
وہ ماں ہے جس کے بغیرزندگی ادھوری ہے ۔
ماں کی خدمت انسان کو
اویس قرنیؓ بنادیتی ہے۔ ♡♡
♡♡ہرمشکل آساں ہوتی ہے
جب تک زندہ ماں ہوتی ہے۔ ♡♡