کس قدر ناچتی پھرتی تھی الڑاپن میں زندگی
.. ..... ❤️........
جب سے سیانی ہوئ ہے چپ ہیں
جتنی گری ہوئی مجھے لوگوں کی سوچ ملتی ہیں😏
اتنے گرے ہوئے مجھے پیسے ملتے تو
آج لندن میں میرے فلیٹ ہوتے 😏
MuhAbaTay tU zinDagii mAy maAan baNa k rakHi jaTi hAi...❤️
OTary tU boUj jaTy hAi diL sAy bii or zindagi sAy bii... ❤️
Terii chaAat may itnA kuCh kHo diYa hUm nAy
Ab tUm miL bii jAo tU ghAm rHy gaAa... ✍️
کیسی بے فیض سی رہے جاتی ہے دل کی بستی💔
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے 💔
پرندوں کی فطرت سے آئے تھے وہ میرے دل میں
....... . 💔💔........
ذرا سے پنکھ نکل آئے تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا
دنیا میں اب بھی ایک چیز مفت ملتی ہے
.......💦 اور وہ ہیں آنسو 💦
جو بنا مانگے بے شمار دیے جاتے ہیں
سوچ رہی ہوں کہ کروں بھی تو کیا کروں
....... ❤️کہ آج ❤️.......
یہ دل تیرے دیدار کی ضد لے بیٹھا ہے
مرنے والے تو مر جاتے ہیں ایک دن
......💔 صاحب💔 ...
روز تو وہ مرتے ہیں جو خود سے زیادہ کسی کو چاہتے ہیں
بدلتے لوگ بدلتے تعلق اور بدلتے موسم
بھلے ہی دکھائی نہ دے
مگر محسوس ضرور ہوتے ہیں
ناک اور پگڑیاں تو اونچی رہے جاتی ہے
......💔 مگر💔.......
بنت حوا کے جزبات کا جنازہ نکل جاتا ہے
Hum ny socha tha batay gy sab dard tUj kO...
Par tum ny itna bii na pocha khamosh ku ho...
Koi bii nii thaAa mayry paAas daylasy k liay
May apNii hii bhano MAY Sar rakH kar roOo paRii
Koi bii nii thaAa mayry paAas daylasy k liay
May apNii hii bhano MAY Sar rakH kar roOo paRii
ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا
درحقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
اس قدر وحشت ہیں اس کے ہجر میں
.... میر کہ.....
ہم کم ظرف لوگ تنہائیوں میں آزمائے گئے. ✍️
شب کا یہ حال ہے کہ تیری یاد کے سوا دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ملتی..... ھ
تمھیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں
........ لیکن.........
اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتی
Suna ha wafa karty ha teray shyr k loug ..
... . Malik...
Jab hum dewany huway tu asool hi bdal gy...
وہ سلیقے سے مجھ سے ہوا گریزاں
......... ورنہ..........
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتےہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain