Damadam.pk
Nishoo007's posts | Damadam

Nishoo007's posts:

Nishoo007
 

کچھ لوگ ہوتے ہیں آنسوؤں کی طرح زندگی میں
پتا ہی نہیں لگتا کہ ساتھ دے رہے ہیں
....❤️❤️. یا ساتھ چھوڑ رہے ہیں

Nishoo007
 

آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنے لگی ❤️
اوجھل ہوا وہ شخص تو کہرام مچ گیا ❤️