*ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ*
اےاللہ ہمارےدلوں کو قرآن سے منور فرما..✨❤️
وَاِنَّ اِلٰی رَبَّکَ ال٘مُن٘تَہٰی ۔"
"اور تمہاری آخری منزل اللّٰہ ہے! ۔"🙂♥️
میں نے دھیمی سی آواز میں کہا؛
"میرے پاس کوئی دوست نہیں ہے"🥺
الله نے قرآن میں جواب دیا؛
___°وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا
"اور اللّٰه تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے"🕋❤️
الحمدُاللّٰه🥰
Jumma Mubarak 💫
RaMaDaN MuBaRaK❤️
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا۔۔
اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما۔آمین🌸
اُس نے یُوں فتح پائی تھی مُجھ پر جیسے
دل کا دھڑکنا بھی اُس کے بس میں تھا!! ✨
ہم اذیتوں کے سائے میں اتنے مطمئن ہیں
راحت ملی تو خوف سے مر جائیں گے ایک دن 🖤🦋
جی چاہے کہ زنجیرِ قفس توڑ کر بھاگوں ....🥀🔥
اے کاش کوئی، آج پکارے ُمجھے دل سے....🥀🖤
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کی طرف نہیں دیکھتا ، لیکن وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے ۔‘‘
(صحیح مسلم : 6543)
کُچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا ، اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کِسی وقت اُنہیں احساس ہوگا، اپنے مُنفی رویے کا کڑوی باتوں کا ،زہریلے جُملوں کا، طنز و طعنوں کا مگر ایسا نہیں ہوتا، کیوں کہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لِیے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس اپنی انّا اور اپنا آپ ہوتا ہے بس - 🖤🦋🥀💔
اے مالکِ کُن فَیکون
سب کی مُشکلیں آسان فرما آمین
زندگی کی ستم ظریفی: اگر آپ سرد ہیں تو آپ لوگوں کو تکلیف دیتے ہیں، اور اگر آپ حساس ہیں تو لوگ آپ کو تکلیف دیں گے۔
(ابحث عن ملجأ الفقر اكبر من الحب).
پناہ مانگا کرو غربت سے یہ محبت سے بڑا دکھ ہے۔🖤
جمہ مبارک♥️
مُحَمَّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
♥️
خوش شکل زلیخا سی تو نہیں مگر
تمہارے اعصاب پر چھاؤں گی، اتنی تو ہوں
🕊️♥️
سب کچھ ہوتے ہوئے، کسی خاص شخص کا ساتھ نہ ہونا بھی ایک اذیت ہے
✨!!
ساتھ نبھانے کے لیے اور ساتھ دینے کے لئے وسائل کا ہونا ضروری نہیں انسان کا مخلص ہونا ضروری ہے مختصر رہو لیکن مخلص رہیں اپنے رشتوں کے ساتھ اپنے لوگوں کے ساتھ اپنی روایات کے ساتھ۔۔۔
اے مالکِ کُن فَیکون!
سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! 🤲📿
آمین ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain