Damadam.pk
Nishuu22's posts | Damadam

Nishuu22's posts:

Nishuu22
 

تمہارا میرے ارد گرد رہنا ایسا ہی ھے ..!!
جیسے گلستان میں..!!
لاکھوں پھولوں کے درمیان کِھلتا ہوا گلاب..!! 🙂🖤
*•

Nishuu22
 

اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سننے کی سکت نہیں رکھتا
تو تم میرے پاس آجانا
میں تمہیں پورے اطمینان سے سنوں گی 🤎🌼

Nishuu22
 

زمیـن کا کوئی بھی فلسفہ دان (فلاسفر) ؛
کھونے والے کو اس کی گمشدہ چیز کا عوض متبادل پیش نہیں کر سکتا
___
💔

Nishuu22
 

اب کیوں لگتی ہیں مجھے یہ ٹھوکریں بابا۔۔
اب تو چپّل بھی میں سیدھی پہنتی ہوں۔۔
😔

Nishuu22
 

گھر کی اس بار میں مکمل تلاشی لوں گی۔۔
آخر غم چھُپا کر رکھتے کہاں تھے بابا۔۔
Miss You BaBa😔

Nishuu22
 

Alhamdulillah

Nishuu22
 

میرا سایہ بھی بہتر نہیں تمہارے حق میں۔۔
میری چھاؤں میں بھی آنا تو استخارہ کرنا🖤

Nishuu22
 

کہہ دوکہ: بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
﴿سورۃ الانعام، ۱۶۲﴾

Nishuu22
 

ایک دن فجر کی نماز ہم
خانہ کعبہ میں پڑھیں گےانشاءاللہ❤️🤲🏻

Nishuu22
 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں.. موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا سوائے وہم کے۔

Nishuu22
 

"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں، ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے" 🖤

Nishuu22
 

کمرے میں ہے بکھرا ہوا سامان وغیرہ
خط، خواب، کتابیں گل و گلدان وغیرہ
ان میں سے کوئی ہجر میں امداد کو آئے
جن، دیو، پری، خضر یا لقمان وغیرہ
تو آئے تو گٹھڑی میں تجھے باندھ کے دے دوں
دل، جان، نظر، سوچ یہ ایمان وغیرہ
بس عشق کے مرشد سے ذرا خوفزدہ ہوں
جھیلا ہے بہت ویسے تو نقصان وغیرہ

Nishuu22
 

اسی لئے تو پُکارتی ہوں میں اللّٰہ کو
وہ میرا دوست ہے اور میرا مسئلہ سمجھتا ہے۔"

Nishuu22
 

" ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی
جنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائی گئی"
💫

Nishuu22
 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ دنیا کا مال اس کو بھی دیتا ہے جو مال کا طالب ہوتا ہے، اور اس کو بھی دیتا ہے جو طالب نہیں ہوتا، جبکہ ایمان صرف اس کو عطا کرتا ہے جس میں ایمان کی طلب ہوتی ہے۔
(المستدرک : 94

Nishuu22
 

جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے
❤️✨

Nishuu22
 

ایک عدالت لگنے والی ہے اس عدالت میں نہ وکیل ہوگا اور نہ آئنی دلائل پھر اعلان ہوگا
-
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
-
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ

Nishuu22
 

شام ہونے کو ہے گھر جاتے ہیں
اب بلندی سے اُتر جاتے ہیں
زندگی سامنے مت آیا کر
ہم تجھے دیکھ کے ڈر جاتے ہیں
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

Nishuu22
 

ظرف خون میں شامل ہوتا ہے،
نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں.!

Nishuu22
 

ﺍﮮ اللّٰہ! ﺟﻮ ﺷﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺿﺎ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ.
آمین___♡