اگر آپکو صرف برقعہ پوش عورت عزت دار لگتی ہےاور بغیر برقعہ نہیں تو پھر آپ برقعے کی عزت کرتے ھیں عورت کی نہیں
✨...
سانولی رنگت کی وجہ سے بارہا ٹھکرائی گئی لڑکی کو فرش پر جب کوئی اپناتا ہوگا
تو عرشِ عظیم پر میرا رب کتنا مسکراتا ہوگا نا ❤
🥀🙂🌸
میں نے بابا کی ڈیتھ کے بعد بھی اپنے موبائل سے بابا کا نمبر ڈیلیٹ نہیں کیا۔۔۔
آج بھی میرے موبائل میں وہ نمبر بابا کے نام سے سیو ہے اور اب وہ نمبر میرے بھائی کے پاس ہوتا ہے۔۔
ان چند سالوں میں بہت بار ایسا ہوا کہ جب بھائی مجھے کال کرتے ہیں تو زبان سے یہی نکلتا۔۔
جی بابا جان۔۔😢
Missing you alot Baba Jan😭
زندگی کی کتاب میں😊
سب سے حسین صحفہ ماں کی محبت ہے❤ اللہ تعالی سب مائیں سلامت رکھے امین ثمہ امین
اور پھر الله نے فرمایا " اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں، جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں ...☆
زندگی اخر رولاہی دیتی ہے پھر چاھے ہم اپنے
ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں
ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن جنـت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے...
♥️
خوش رہا کريں خواہشيں, کبھی پوری نہيں ہوتی
♥️
مُحَمَّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
بندے کی بہتری خدا سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔❤
>
ﷲ ہر لڑکی کی عزت کو محفوظ رکھے۔
- 🖤🌸✨
“Man only likes to count his troubles, he doesn’t calculate his happiness.”
Fyodor Dostoevsky
"انسان صرف اپنی مصیبتیں گننا پسند کرتا ہے، وہ اپنی خوشیوں کا حساب نہیں لگاتا۔"
عورت کسی بھی عمر میں ہو
اُسکو عزت رَبّ نے تحفے میں دی ہے
میں اتنی نازک ہوں۔۔
چھینک بھی مارتی ہوں تو ِگرجاتی ہوں۔
🥺
اور میں محتاج نہیں کسی کی توجہ کی
اپنے آپ میں ایک وسیع جہاں ہوں میں
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے❤️
بیشک اللہ کا بنایا ہوا ہر چہرہ خوبصورت ہے😍
خدا کا شکر ہے تم سے ملے تھے خواب میں ورنہ۔
حقیقت میں یہ سب ہوتا تو حیرانی سے مر جاتے۔
اسلامُ علیکم
جمعہ مُبارک
شِیشے کی بوتل سے خُوشبُو نہیں آتی بلکہ اِس کے اندر رکھے ہوئے مواد سے آتی ہے...🙂🖤
اِسی طرح صِرف مُسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ آپ کا طریقہ زِندگی، چال چلن، گُفتگو اور کِردار بھی ایسا ہونا چاہیے کہ جِس سے پتہ چلے کہ آپ مسلمان ہیں آپ اُمتِ مُحمدیہ میں سے ہیں...🌸♥️
ایک ایسی ڈاکٹر جِسے ڈِگری کی ضرورت نہیں ہوتی اُسے ماں کہتے ہیں
♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain