Damadam.pk
Nishuu22's posts | Damadam

Nishuu22's posts:

Nishuu22
 

" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ " ✨

Nishuu22
 

کہیں تو گنجائش دے کہ نقص نکال سکوں
اتنا بھی کردار نہ سجا کہ عشق کر بیٹھوں

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم
شب بخیر ذندگی

Nishuu22
 

پہلے لکھا ہوتا تھا خبردار اللہ دیکھ رہا ہے
اب لکھا ہوتا ہے خبردار کیمرے کی آنکھ دیکھ رہی ہے
اور حقیقت یہ ہے کہ لوگ کیمرے کی آنکھ سے زیادہ ڈرتے ہیں
💯

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم
شب بخیر ذندگی

Nishuu22
 

اک ہلکے سے تبسم کی مدد سے
🙂
سال ہا سال اس نے میرے دل پر حکومت کی ہے

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم
شب بخیر ذندگی

Nishuu22
 

حسین تھا مگر اتنا حسین تھوڑی تھا
کہ اسکے بعد مجھے اسکا ملال کھا جاۓ
🤷🏻♀️

Nishuu22
 

موت زندگی کا سب سے بڑا نقصان نہیں ہوتی بلکہ سب سے بڑا نقصان وہ ہوتا ہے جب ہم جیتے جی اپنے ہی اندر مر جاتے ہے

Nishuu22
 

💕*کوئی بھی شخص*
*جب الفاظ کا چناؤ کرتا ہے
* تو وہ اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے*
🌸 **جیسا ظرف ویسے الفاظ**
*اور ظرف دو چیزوں کا پتہ دیتا ہے۔*
* تربیت کا اور نسب کا*

Nishuu22
 

" راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم
شب بخیر ذندگی

Nishuu22
 

خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ ہم سب کی زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں۔۔
(آمین)

Nishuu22
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لئیے بس دل چاہتا ہے کہ کوئی سُن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے
💯

Nishuu22
 

اپنی زندگی میں خود روشنیاں پیدا کرو
!!!
یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں
💯

Nishuu22
 

اسلام علیکم
شب بخیر ذندگی

Nishuu22
 

فیصلہ آپ کا ہے...... حالات کا نہیں۔
"فرعون کی بیوی نے خود کو تب بدلا جب وہ اللّہ تعالیٰ کا دعویٰ کرنے والے کے محل میں تھی۔
نوح علیہ السلام کے بیٹے نے اس وقت بھی خود کو بدلنے سے انکار کر دیا جب وہ ایک نبی کے گھر میں تھا۔
آ پ کے بدلنے یا نہ بدلنے کا فیصلہ آپ کا ہے آ پ اس کے لیے
"اپنے حالات کو قصوروار نہیں ٹھہر ا سکتے

Nishuu22
 

پیسہ اور وقت دونوں ہی بہت قیمتی ہوتے ہیں، لیکن دونوں میں سب سے بڑا فرق یہ ہے کہ آپ ہمیشہ جانتے ہیں کہ آپ کے پاس کتنا پیسہ ہے لیکن آپ کبھی نہیں جانتے کہ آپ کے پاس کتنا وقت ہے۔

Nishuu22
 

" وہ لوگ جنہوں نے سردی گرمی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور بھوک صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے ۔"
🙂