تمھیں پتہ ہے ایک بہت قیمتی چیز ہے جو اللہ بس انھیں دیتا ہے جنہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے
پتہ ہے وہ کیاہے؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس ، دعا کی توفیق ،دعاوں کا جواب نہ ملنے کے بعد "یقین" اور "صبر "
یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر تمھارے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو تم بہت امیر ہو۔
💕💕
جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتی کہتی ہیں کے ذہن صاف ہونا چاہیے آپ کا ذہن فاطمہ بنت محمد سے زیادہ صاف نہیں ہے؛
پردے کا حکم ان کو بھی تھا۔
مُجرِم ہوں زمانے کی--محشر میں بھرم رکھنا.
..
رُسواۓ زمانہ ہوں، دامن میں چُھپا لینا.
..
🤲🏻😭😭
دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف"
"
♥️حضرت محمدؐ ہیں♥️
رب آپکی ہر اُس پریشانی کو دور کرے
جس سے آپ آکیلے لڑ رہے ہو۔ آمین
❣️
اماں عائشہ صدیقہؓ دنیا کی وہ واحد خاتون ہیں کہ جن کی پاک دامنی کی گواہی خود اللّٰہ نے دی ہے
💞
__بیشک__
"
وہ رب تمہاری مرضی کے مطابق تمہاری زندگی کو بدل دے گا بس صبر کرنا اور یقین کامل رکھنا وہ تمہاری کہانی مکمل کرے گا اسکے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
"
جب ﭼﻬﮍﺍ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﺍﻥﷺ ﮐﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﮐﺎ
" ﻭَﺍﻟﻀُّﺤٰﻰ " ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺎ " ﻭَﺍﻟْﻘَﻤَﺮِ " کہہ دیا
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
❤
خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں
دوسروں کے سہارے پر رہیں گے
تو وہ آپ کے پاســــں ... بچی کھچی خوشی بھی نہیـــــــــں چھوڑیں گے
کچھ بھی مستقل نہیں ہے یہاں سب کچھ ایک نہ ایک دن ختم ہونے والا ہے
دکھ تکلیف پریشانی اور خوشیاں بھی
اِنَّهُ کَانَ بِی حَفِیَّا ✨
میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے ❤️🌸
ایک ہی شخصیت ایسی ہیں کہ ؛
جِن کی وجہ سے قیامت کا خوفناک دِن بھی خوبصورت ہوجائے گا"
اور وہ ہیں "محمد ﷺ 😍😇❤💞
~ 💥
اس نے مجھے اپنا ذہنی غلام بنا کر آزاد کر دیا بلکل ایسے ہی جیسے کسی فاقا کش کو لقمہ تھما کر واپس چھین لیا جائے ۔۔
Some Time We Lose...🧎🏻♀️
Some Time We Learn...😊
اسلامُ علیکم
شب بخیر زندگی
اسلامُ علیکم
اسلامُ علیکم
جمعہ مبارک
اسلامُ علیکم
جمعہ مبارک
اسلامُ علیکم
شب بخیر زندگی