Damadam.pk
Nishuu22's posts | Damadam

Nishuu22's posts:

Nishuu22
 

یہاں ہر انسان اپنے مفاد اور مطلب کے پیچھے باگتا ہے

Nishuu22
 

سب ایک جیسے ہیں

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم
شب بخیر زندگی

Nishuu22
 

شب بخیر زندگی

Nishuu22
 

الحمدُللّٰہ مسلم
♥️

Nishuu22
 

" حقیقت پسند بنو ...
زندگی سے فضول لوگ نکل جائیں گے

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم
شب بخیر زندگی

Nishuu22
 

انسان کی سب سے بڑی دولت ،اُس کا اچھا اخلاق ہے
🖤✨

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم
شب بخیر زندگی

Nishuu22
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*دنیا میں ہر کوئی اپ کی*
*فکر کر نا چھوڑ سکتا ہے*
*لیکن ماں نہیں *

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم

Nishuu22
 

میرے ابا مجھے ہمیشہ کہا کرتے ہیں کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے.
میں چڑ جاتی تھی میں کہتی تھی سب لوگ برابر ہوتے ہیں.. لیکن جب میں باہر نکلی مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا ابا سچ کہتے ہیں. نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے. ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پے خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے.
حضرت علی علیہ السلام سے کسی نے کہا فلاں شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا " مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہیں.
ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا ہی سمجھتے ہیں۔
لیکن جب دنیا داری میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا ابا تو سچ کہتے ہیں.
خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے!

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم