محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
bewafa logo ki name
یہ مریض عشق کا حال ہےکہ یہ زندگی بھی وبال ہےکبھی درد ہے تو دوا نہیں جو دوا ملی تو شفا نہیں
کون کس کے سا تھ کتنا مخلص
. . . . . . . ۔۔۔۔۔
وقت سب کی اوقات بتا دیتا ہے۔
Good Night..
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
اب کی بار التجا نہیں ہو گی تم سے
چاہو تو ٹھہر جانا چاہو تو چلے جانا۔🔥🥀
شاہ صاحب
صاحب ڈنی سونھن جی ڈیئا تو کی ڈات
تیل تنھنجی پیٹ م
وٹ اتهئی وات
جیئن تون سڑین ساری رات
تئین ساریان آئون سپرین .
نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں۔۔
سنا ہے وہ تو بہت خوش ہے اپنے زندگی میں کسی اور کا نام جوڑ کر
مرشد
جو کہتے تہے میری نام کے آگے آپ کے نام کا سہارا چاہۓ
نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں۔۔
روک لیتا ہوں تو کہتی ہے کہ جانے دو مجھے
"جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے"
یہی چاہت تھی؟❤🔥
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
*💔کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ💔*
*💔صــــاحب💔*
*💔"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں💔*
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
خشک ہونٹوں سے ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں۔۔
پیاس بجھ جاے تو لہجے بدل جاتے ہیں۔۔۔
نا کر تنگ اب جینے دے اے عشق💔
تیری قسم میں تیرے آگے ہار گیا ہوں💔
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑوں
تنہائی میں تنہائی نے,تنہا ساتھ دیا میرا.🍁🍁🍁🍁🍁🍁
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بےوفا کا
ہزاروں درد دے گیا ------ ہمیں جان کہتے کہتے
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain