آے بادل آرام سے آنسو برسا
مُجھ سے زیادہ گہری چوٹ نہیں لگی تُجھے
💔 ﺍﯾﺴﮯ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ
💔
💔ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍُﮌﻧﮯ ﮐﺎ
ﺷﻮﻕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮ
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
*ھــن گــلن جـــو مقــدر ڪــڏھن ھــڪ جھــڙو نــاھي ھــو*
*ڪــڏھن سھرن جي سجاوٽ ٿيندا آھــن ت ڪــڏھن قبــرن جـي رونق*💕
نہيں آتی یاد انکی مہینوں تک نہں آتی ۔۔۔۔۔۔ 💕🤭🤭
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔💕💕
ہم دونوں ہی انا پرست ٹہرے .. 🔥
نہ اس نے مڑ کر دیکھا نہ ہم نے آواز دی .. 😞
وہ عشق کی نماز تھی یا تیرے اعتبار کا وضو تھا
ھم اپنے سجدوں میں رب سے تجھے ہی مانگتے رھے۔
گیلی آنکھوں والا لڑکا۔۔۔
*نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی* 💔
*ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کر دیا !!! 🍂❤
جا جانے والے آج تجھے چھوڑ دیا اپنے حال پہ ہم نے
اگر کوئی مجھ سے زیادہ چاہے تو اسے میرا سلام کہنا
💔💔💔💘💘💘
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔
💔💔
Alone but Happy
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺🌹
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖
🔥
تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں❤
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے❤
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو❤
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے❤
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے❤
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے❤
رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں
وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہا تھا مجھے
جس پہ میں مفت میں جان وار سکتا تھا 🔥💯
سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر
کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے
ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے
❤
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا
💔💔
کتنی چاہت سے لکها تها تیرا نام دیواروں پہ
دوست
آج بارش کے قطروں نے چوم چوم کر مٹا دیا
Im al0nE With0Ut U bUt iM n0t w0rEd f0r U
اس نے دی ہے اشاروں میں اجازت مجھکو
مانگے سے نہ ملوں تو چرالینا___ مجھکو
_Sher Dil _
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain