Damadam.pk
NizAmANi22's posts | Damadam

NizAmANi22's posts:

NizAmANi22
 

تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.❤💔💓💘❤💓💔

NizAmANi22
 

چھوڑا تو یُوں جیسے لاوارث تھی میں❤️😇
آدیکھ ذرا میرے رب نے کیسے لگایا سینے سے مجھے😊🦋

NizAmANi22
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

Bewafao ki name
N  : Bewafao ki name - 
NizAmANi22
 

*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*

NizAmANi22
 

دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا😥
تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا💔

NizAmANi22
 

ڇوڙڻا هَس سو ڇوڙي هليا ڳيا
میں اوھندا ھَس او میڏا ٿولٸي ها

NizAmANi22
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔

NizAmANi22
 

قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے ❤🥀

NizAmANi22
 

"دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.....💓.💕
"اے خدا............"کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے........💔

NizAmANi22
 

تو فرشتہ ہے تو تقدص مبارک تجھے
ہم آدمی ہیں تو عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں۔

NizAmANi22
 

کچھ نفرت کی نظر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا
💔😢تنھا دل😢💔

NizAmANi22
 

درد ہلکا ہے سانس بھاری ہے
جیئے جانے کی رسم جاری ہے
جون ایلیاء.

NizAmANi22
 

ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئ توڑ جاتا ہے

NizAmANi22
 

جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگا ہے
اس مرض سے مرجاؤں میں۔۔۔تم دعا کرنا

NizAmANi22
 

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔

NizAmANi22
 

جب کبهی جی میں آے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا
لہو بهی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے✌🔥

NizAmANi22
 

یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں 🍁
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 💔

NizAmANi22
 

چلو زلیخہ کے عشق نے یہ راز تو کھولا
صنم جتنا بھی حسین ہو بکتا ضرور ہے

NizAmANi22
 

چلو زلیخہ کے عشق نے یہ راز تو کھولا
صنم جتنا بھی حسین ہو بکتا ضرور ہے