لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ھیں🔥
میں عرصے سے خاموش ھوں اور وہ برسوں سے بے خبر💔
کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے💔🔥💯
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا !
💯〽
میں سوچتا ہوں مجھے یاد کر رہی ہے وہ
میں جان بوجھ کے لُقمے گراتا رہتا ہوں💔🔥


💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
*ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ بہترین ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں*
خدا کسی انسان کو کسی انسان کا عادی نہ بنائے..🙁💯
موت کے ماروں کو تو ہزار کاندھے مل جاتے ہیں صاحب ۔۔۔۔🌷
کون چلتا ھے وقت کے ماروں کے ساتھ۔۔۔۔🌷
💔کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو۔۔❤
❤کہ محبت تم بھی ہم سے لا جواب کرتےهو.❤.
پھول تو ہر رنگ کے مل جائیں گے تمھیں۔💕
مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آئے گی۔💕
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
جب وہ شخص خود ہی کہہ رہا ہے کہ تیرا نہیں ہوں میں۔
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
جہاں پہولوں کو کہلنا تہا وہیں کہلتی تو اچہا تہا
تمہیں کو ہم نے چہا تہا تمہیں ملتے تو اچہا تہا
پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔
💯🥀
🤒"محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو،،،
"جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو۔۔۔!!🤐
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
کتنے شوق سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا💔
جیسے صدیوں سے تیرے پہ بوجھ تھے ہم!!😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain